ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,313
    موڈ:
    Daring
    عمعوما طوطا پتہ نہیں کھاتا
    تمباکو بھی تو ایک قسم کا پتہ ہی ہوتا ہے۔
     
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  3. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,313
    موڈ:
    Daring
    فرق کیا پڑا جناب غضب کی بات سے۔
     
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    قریب قریب کیا دور دور تک ہمیں معلوم نہیں تھا اس بات کا
     
  5. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    10,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کیا قریب اور کیا دور ۔۔۔۔ اب رہنے دیں
     
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گویا ہمیں ایونہی بولے جا رہے ہیں
     
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,269
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    لاگ لپٹ رکھے بغیر بولنا چاہیے سب کو
     
  8. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,848
    موڈ:
    Cool
    مجھ میں ابھی اتنی ہمت نہیں
     
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,269
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    نہ جانے کیوں عمل کرنے سے پہلے ہی لوگ ہمت ہار جاتے ہیں؟
     
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وہ تو ٹھیک ہی پر ہمت ہارنے کی کوئی وجہ بھی تو ہوگی ۔
     
  11. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,848
    موڈ:
    Cool
    یہ نہیں سمجھ پاتا کہ کیا کہوں اور کیا نہ کہوں؟
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں شاید ایسا کچھ ہمارے ساتھ بھی مسئلہ ہے
     
  13. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,313
    موڈ:
    Daring
    السلام علیکم سب کو یہاں۔
     
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  15. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,313
    موڈ:
    Daring
    پھر یہاں کیا ہورہا ہے ؟؟
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تقریبا روز جیسی ہی صورت حال ہے یہاں
     
  17. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ٹائم پاس۔۔۔۔۔
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  19. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,269
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جلد بازی اتنی ہے کہ ایک دو الفاظ سے ہی لڑی کی بھرپائی ہو جاتی ہے!
     
  20. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,313
    موڈ:
    Daring
    چائے کی چکسی لے چکے ہونگے چاچو جی۔
     

اس صفحے کی تشہیر