م حمزہ

محفلین
یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کی کون سی چائے پیئں گے آپ۔ سرد یا گرم، کالی یا سبز۔ دودھ والی یا بنا دودھ کے؟
 

م حمزہ

محفلین
بتاوَ گے نہیں تو ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ کیا پینا چاہتے ہیں عدنان بھائی؟ لیجئے ہمارے سامنے ترکی قہوہ آگیا۔ کیا خیال ہے!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top