وجی

لائبریرین
حضرت بات یہ ہے کہ کل 14 اگست کی چھٹی ہے اور صرف آج کا م کا دن ہے
لیکن لوگ تو لمبی چھٹی کرینگے نا۔
 

م حمزہ

محفلین
طالبِ علم اچھا وہی ہے جو علم حاصل کرکے اسے دہراتا رہے اور اس کی سب سے اچھی صورت یہ ہے کہ علم کو عملایا جائے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top