عظیم

محفلین
غور کر رہا تھا تو عاطف کا مطلب تلوار ذہن میں آ رہا تھا، لیکن لغت دیکھنے پر معلوم ہوا کہ بہت زیادہ جھکنے والا مراد ہے
 

عظیم

محفلین
قاعدہ بہتر ہے آن لائن لغت سے ۔ در اصل عاطف کا مطلب مہربانی یا شفقت کرنے والا ہے۔ میں نے عبادات کو ذہن میں رکھتے ہوئے بہت زیادہ جھکنے والا لکھ دیا ۔
 

عظیم

محفلین
مجھے لگتا ہے کہ آپ نے اپنا اوتار تبدیل کیا ہے، پہلے والی تصویر سے بہت ملتی جلتی ہے یہ تصویر۔ اس لیے میں یقین کے ساتھ نہیں کہہ پا رہا ۔
 
Top