الف عین

لائبریرین
گریب بھی کہا جاتا ہے یہاں غریب کو، در اصل ہندی والوں کے شین قاف درست نہیں ہوتے۔ اس لیے پھول کو فول اور اجازت کو ازازت، ازاجت یا اجاجت کہتے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
یہ خیال رہے کہ شین قاف کے مسئلے کا تعلق مذہب سے نہیں ہے۔ یو پی
ی کے ہی کئی ہندو حضرات کے تلفظ بہت عمدہ ہوتے ہیں، اس کے بر عکس وہیں کے کم تعلیم یافتہ مسلمانوں یا اردو پڑھنا نہ جاننے والے مسلمانوں کے تلفظ بھی درست نہیں
 
Top