ژ سے جملہ بنانا ہمیں پسند نہیں۔
سوال تھا ایک ذہین میں کسی اور لڑی میں پوچھنا چاہتی تھی اب یہاں کر لیتی ہوں.
یہ جو ارب پتی لوگ ہوتے ہیں وہ بھی ہیڈ اینڈ شولڈر والا شمپو ہی استعمال کرتے ہیں یا ان کا کوئی اور شیمپو ہوتا ہے
 

یاز

محفلین
شیمپو کی اچانک یاد کیسے آ گئی۔ ویسے ہیڈ اینڈ شولڈر سے کہیں بہتر شیمپو بھی دستیاب ہیں، جو کافی مہنگے بھی ہیں۔ تو شاید وہ استعمال کرتے ہوں۔
 
Top