وجی

لائبریرین
شكر الله ۔ سب سے پہلے وجی صاحب کے لئے :
إِنَّا أَنشَأْنَاهُنَّ إِنشَاءً ﴿الواقعه: ٣٥
ہم نے (حوروں) کو خاص نئے سرے سے پیدا کیا ہے۔

قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّن لَّنَا مَا هِيَ إِنَّ الْبَقَرَ تَشَابَهَ عَلَيْنَا وَإِنَّا إِن شَاءَ اللَّهُ لَمُهْتَدُونَ ﴿البقرة:٧٠
وہ بولے ہماری طرف سے اپنے پروردگار سے عرض کیجئے کہ وہ ہمیں کھول کر بتائے کہ وہ گائے کیسی ہو چونکہ یہ گائے ہم پر مشتبہ ہوگئی ہے؟ اور اگر اللہ نے چاہا تو ہم (اس گائے تک) صحیح راستہ پا جائیں گے۔

وَلَا تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَلِكَ غَدًا ﴿٢٣﴾ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّهُ وَاذْكُر رَّبَّكَ إِذَا نَسِيتَ وَقُلْ عَسَى أَن يَهْدِيَنِ رَبِّي لِأَقْرَبَ مِنْ هَ۔ذَا رَشَدًا ﴿٢٤﴾ (الكهف: 23-24)
اور ہرگز ہرگز کسی کام پر یوں نہ کہنا کہ میں اسے کل کروں گا۔ مگر ساتھ ہی ان شاء اللہ کہہ لینا۔ اور جب بھی بھولے، اپنے پروردگار کی یاد کر لیا کرنا اور کہتے رہنا کہ مجھے پوری امید ہے کہ میرا رب مجھے اس سے بھی زیاده ہدایت کے قریب کی بات کی رہبری کرے
گھبرائے بغیر ہم کہیں گے شکریہ جزاک اللہ خیر۔
ان شاء اللہ ہم ایسے ہی لکھیں گے۔
 

وجی

لائبریرین
خیر سے سردیاں صرف گاجر کے حلوے کا موسم نہیں اور بھی بہت سی چیزوں کا موسم ہے۔
 
Top