ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,587
    طوطوں کا ذکر چھوڑ کر آج کرکٹ سنوکر کیرم اور ہینڈ بال گیم میں میری طرف سے سب کو اوپن چیلنج ہے ۔
     
  2. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,043
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    ظرافت كي رگ پھڑكي تھي ، ميرے بھائي عدنان كي ۔۔۔
     
  3. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    8,209
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    عظیم صاحب کچھ معلوم ہے سروش صاحب کونسا فونٹ استعمال کر رہے ہیں نقطوں والی ۔ي ۔ کیلئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,138
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    غالباً بلکہ یقیناً سروش کا کی بورڈ عربی کا ہے۔ اور یہ عربی کی ی ہے۔ اردو دوست کی بورڈ میں یہ شفٹ 4 پر ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,043
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    فونیٹک(صوتی ) عربی کیبورڈ سے ٹائپ ہوگیا تھا ، اعجاز بھائی نے بالکل درست فرمایا ہے ۔
     
  6. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,587
    قیلولہ کرنے کی ضرورت ہے مجھے آج، ذہن تھکا تھکا سا محسوس ہو رہا ہے ۔
     
  7. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,043
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    کیوں اتنی تھکن محسوس کررہے ہیں ، کسی اچھے معالج کو دکھا دیں ۔
     
  8. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,587
    گھر کے سامنے ہی ایک ڈاکٹر صاحب ہیں کل رات ان سے دوا لی تھی سر درد اور دماغ کی بلغم کے لیے شاید اس کا اثر ہے ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,890
    موڈ:
    Daring
    لیکن ایسا کیوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    3,728
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    موسم کا اثر ہے عظیم بھائی شاید۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,890
    موڈ:
    Daring
    نہیں معلوم تھا کہ موسم اتنا خراب ہوگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,043
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    ویسے میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت ِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    3,728
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہر محفلین کو اللہ کریم خیر و عافیت عطا فرمائے۔
     
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    2,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ لو۔۔۔
    آنے میں تھوڑی سی دیر ہوگئی۔۔۔
    اور اس دوران ڈھیر ساری باتیں ہوگئیں!!!
     
  15. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,043
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    ایک ہی دن میں تمام حروف مکمل کرنے پر مبارکباد
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    3,728
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  17. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    3,587
    پیار بھرے دو بول سے ہی بندہ درست ہو جاتا ہے ۔ آپ سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  18. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,043
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    تاثیر ہوتی ہے دوست احباب کی دعاؤں میں ۔۔۔
     
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    2,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹمبکٹو والوں کا بھی یہی کہنا ہے!!!
     
  20. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    22,890
    موڈ:
    Daring
    ٹھیک ہوجائینگے سب انشاءاللہ
    ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر