ابن توقیر

محفلین
شاہد "محمدی نہاری" والے اسلام آبادمیں بھی ہیں۔کیونکہ کچھ عرصہ قبل اسلام آبادکے ایک ریسٹورنٹ سے نہاری کھائی تھی ان کا نام بھی محمدی نہاری تھا۔اب یہ کنفرم نہیں ہے کہ یہ وہی لاہور والے ہیں یا الگ پارٹی ہے۔
 

سید عمران

محفلین
راز کی بات پوچھوں کیا کراچی میں بھی کراچی کا حلوہ ملتا ہے ہمارے یہاں تو اکثر ممبئی سے کراچی کا حلوہ آتا ہے
صارف بہت ہیں کراچی حلوے کے۔۔۔
صوبہ خیبر کے بہت سارے لوگ جب عید ، بقرہ عید پر کراچی سے اپنی علاقوں کو جاتے ہیں تو بڑی تعداد میں یہ حلوہ بھی لے کر جاتے ہیں !!!
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
کہاں ہے کراچی حلوے کا عکس؟ کیا ڈھوڈا ہی کراچی کا حلوہ ہے۔ فہد اشرف کے بتانے پر پچھلا صفحہ بھی دیکھ لیا لیکن کوئی عکس نظر نہیں آیا۔
صارف بہت ہیں کراچی حلوے کے۔۔۔
صوبہ خیبر کے بہت سارے لوگ جب عید ، بقرہ عید پر کراچی سے اپنی علاقوں کو جاتے ہیں تو بڑی تعداد میں یہ حلوہ بھی لے کر جاتے ہیں !!!
گوگل امیج کا ربط دیا ہے عمران انکل نے
 
Top