فہد اشرف

محفلین
فوراً ہی یہ شعر یاد آ گیا عمران بھائی کے مراسلے سے۔
صد سالہ دورِ چرخ تھا ساغر کا ایک دور
نکلے جو میکدے سے تو دنیا بدل گئی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top