ابن توقیر

محفلین
ذہن میں "لُڈی" ڈالنے کا خیال آجاتا ہے کہیں ڈھول کی آواز یا ذکرسنیں تو۔

لُڈی ہمارے یہاں شادی بیاہ کے موقعوں پر "ڈالی" جاتی ہے۔
 

حماد علی

محفلین
آپ جتنا شوق تو مجھے بھی۔۔۔
چلیں پھر دونوں مل کر استنبول۔۔۔
اب جو بولنا ہے وہیں چل کر بول!!!
راجہ صاحب ہم نے کیا بولنا ہے محض یہ بول سکتے ہیں کے ہم ابھی آپ کے ساتھ استنبول نہیں گھوم سکتے !
کیونکہ ابھی وقت کی قلت ہے بہت !
 

حماد علی

محفلین
سائیں صاحب دیکھیے بات یہ ہے کے جیسے ابھی آپ کو میں نے سائیں مخاطب کیا ہے تو اس کا مقصد یہ ہے کے مجھے س سے کوئ اور لفظ یاد ہی نہ آیا!
 

الف عین

لائبریرین
علامہ خطاب کس طرح دیا جاتا ہے اور کون اس کو دینے کا مجاز ہے۔ کوئی اس پر روشنی ڈال سکتا ہے؟
 
Top