حلوہ کھائیں جناب اگر طبیعت کے ساتھ مسائل ہیں تو ۔
محمد تابش صدیقی محفلین جولائی 13، 2016 #7,222 خیر حلوہ تو شوق سے کھاتا ہوں۔ لیکن یہ میرے مسائل کا حل نہیں ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 15، 2016 #7,232 طریقت شریعت جیسی باتیں اب تم کو کیا سمجھائی جائیں۔ آخری تدوین: جولائی 16، 2016
محمد تابش صدیقی محفلین جولائی 19، 2016 #7,234 عید کے بعد سے ابھی تک کوئی خاص رونق واپس نہیں آ سکی ہے۔