یاز

محفلین
اساتیذ کی غلطی کو غلطی نہیں کہا کرتے حضور۔ اس کو سہو یا چُوک کہہ کے پکارا جاتا ہے۔
 

شزہ مغل

محفلین
میرے ایک کزن کافی تکلیف دہ بیماری (کینسر) میں مبتلا رہنے کے بعدچار دن قبل وفات پا گئے ۔ ان کی وفات پہ گجرات گیا ہوا تھا۔ اس لئے تین چار دن نیٹ پہ نہیں آ سکا۔
حالانکہ مجھے دیر سے معلوم ہوا مگر پھر بھی افسوس لازم ہے۔
انا للہ و انا علیہ راجعون
 
سوال یہ ہے کہ آپکو کیسے معلوم ہوا کہ مزاح پڑھنے کی خاطر خلیفہ ہارون رشید کا کالم پڑھتا- اور جہاں تک فقرہ بازی کا تعلق تو آپکی صحبت کہیں تو دیکھائی دےگی ناں-
 
Top