یاز

محفلین
زباندانی کی رُو سے ڈکشنری لغت یعنی ذخیرۂ الفاظ سے متعلق ہے جبکہ گرامر زبان کے قواعد و قوانین سے متعلق ہے۔
 

یاز

محفلین
ضرور جنابہ کو غلط فہمی ہوئی ہے؟ الہلال بھائی تو ابھی ابھی ایک اور لڑی میں تو "ہم جیسے کنواروں" کہتے پائے گئے ہیں۔
 

یاز

محفلین
کبھی وقت تھا کہ اس کی فکر ہوتی تھی، اب تو ہیئر ٹرانسپلانٹ کی سہولت میسر ہے نا۔
 

یاز

محفلین
مزے کی بات کہ جن کی (ممکنہ) شادی پہ بحث جاری ہے، وہ کب کے اڑنچھو ہو چکے یہاں سے۔
 
Top