یاز

محفلین
فوری طور پہ آیان کی بنگلہ دیش روانگی کا بندوبست کریں، تا کہ باقی میچز جیتنے کی تو امید پیدا ہو سکے۔
 
قمر الزمان صدیقی صاحب بھی منتیں کریں تب بھی آیان کو نہیں بھیجوں گی اپنی قوم کے دوغلے رویوں کی وجہ سے
 
Top