وجی

لائبریرین
غالباً عقل سے پیدل ہوتے ہیں
ایک ذیلی سوال، یہ عقل سے پیدل ہی کیوں ہوتے ہیں، عقل سے سوار یا کچھ اور بھی تو ہو سکتے ہیں؟
فکر کسی کی ہو یا کوئی کام تو ہم نے یہی سنا ہے
یہ کام تو اس نے عقل پر سوار ہوگیا ہے ۔
یا وہ تو اس کی عقل پر سوار ہوگئی / ہوگیا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
قرینے میں اور سلیقے میں اپنی مثال آپ ہیں ہماری گُلِ یاسمیں بٹیا آج ہی ہم اپنی بیٹی کو گُل بٹیا کے بنائے پھول دکھا رہے تھے اتنے خوبصورت بنے ہیں گویا۔ اصل ہوں۔
 
سیما علی

لائبریرین
محبت سے ہمارا وعلیکم السلام قبول کیجیے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
نظر آنے والا ہے عید کا چاند بھی بس ، رمضان رخصت ہونے والا ہے ہم سے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
سیما علی

لائبریرین
بسمہ اللہ
ایک نئی شروع کرنے کے لئیے اور ہمارا السلام علیکم ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
ہمیں بھی ایسا ہی لگ رہا کہ وقت کو جیسے پر لگ گئے ہوں
تیز وقت نہیں ہورہا ہے بلکہ ہمارے کام زیادہ ہورہے ہیں اور اُس کے مقابلے میں زندگی تھوڑی لگ رہی ہے ۔جو کام ہم لوگ ایک ہفتے میں کرتے تھے سوچتے ہیں آج ہی کرلیں اور آج لازمی کرلیں ہم لوگ اپنے اوپر سوار کرلیتے ہیں۔ اِس چکر میں کبھی کبھی ہمیں لگتا ہے کہ ہمارا وقت بہت تھوڑا ہے ۔ حالانکہ وقت اپنی جگہ پر ہی ہے ۔
 
پر تیزی میں آپ نے پ اُڑا دیا پر لگا کر ۔۔۔اُس کا جواب کون دے گا قدیر بھیا ۔۔اب تو رمضان ہے جرمانہ بھی نہیں لگ سکتا 🤓🤓🤓😊😊🤓
 
Top