الف عین

لائبریرین
لگتا ہے کہ موسم سب جگہ تبدیل ہو گئے ہیں۔ حیدر آباد دکن میں بھی بارش ہو رہی ہے اور یہاں امریکہ میں بہار میں بھی خزاں جاری ہے، سردی کی وجہ سے اب تک نئے پتے نہیں آئے درختوں پر
 
سید عاطف علی

لائبریرین
مجھے بھی قدرے حیرت ہو رہی ہے کہ اب تک یعنی اپریل میں ریاض میں کافی حد تک گرمی شروع ہو جاتی ہے ۔ لیکناس مرتبہ آئے دن ہلکی پھلکی بارشوں کی وجہ سے اب تک موسم کافی خوشگوار ہے ۔
 
وجی

نہ کریں جی ہم نے تو سنا تھا کہ ریاض تو سارا سال گرم رہتا ہے
 
عظیم

محفلین
واقعہ یہ ہے کہ موسمی تبدیلیاں دنیا بھر میں نظر آ رہی ہیں، مجھے شہر کا نام تو نہیں یاد آ رہا مگر یوروپ کے ہی کسی شہر میں ایک جھیل جو اس شہر کی شہرت کا سبب بھی ہے۔ خشک ہو گئی ہے، ایسی خبر نظر سے گزری تھی
 
سیما علی

ہمارا کراچی اب تک تو بہتر تھا ۔۔لیکن آج دوپہر گرم ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
سیما علی

لائبریرین
جاری ہیں آنکھ سے آنسو ۔۔اپنی نافرمانیاں یاد کرکے ۔۔اللہ پاک ہماری نافرمانیاں درگذر فرمادے آمین

Top