محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویسے لگتا ہے آج یاسر بھائی نے چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے۔ صرف ہنسنے پر ہی اکتفا کر رہے ہیں۔
یاسر بھائی چپ کا روزہ شریعتِ محمدی ص میں نہیں ہے۔🙂
 
نہیں پتا کہاں ہے۔ لیکن وہ تو بھتنیوں کی لیڈر ہے۔ سنا ہے کہ اگلے انتخابات میں وہ اپنی بھتنی پارٹی بھی لے کر آ رہی ہے۔
ہرا نہیں سکتے آپ گل بہن کو اگر آدھمکی تو طوفان برپا ہوسکتا ہے اِس بات پر :)
ویسے بھتنی بھی ایک دو سیٹ جیت ہی جائے گی اگر تحریک انصاف کی طرف سے کھڑی ہوگئی تو
 
یاسر شاہ

محفلین
جنگ ان سے بھی کرنی ہے ویسےمجھے جو میسنے بن کر سفاکیاں کرتے ہیں ۔جاوید اقبال جیسے سیڈسٹ کہ لگتا تو پروفیسر تھا لیکن کئی بچوں کو مار کر تیزاب میں ڈال دیا کرتا تھا۔
 
جنگ ان سے بھی کرنی ہے ویسےمجھے جو میسنے بن کر سفاکیاں کرتے ہیں ۔جاوید اقبال جیسے سیڈسٹ کہ لگتا تو پروفیسر تھا لیکن کئی بچوں کو مار کر تیزاب میں ڈال دیا کرتا تھا۔
چریا جاوید اقبال کہاں سے بیچ میں آگیا :)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جنگ ان سے بھی کرنی ہے ویسےمجھے جو میسنے بن کر سفاکیاں کرتے ہیں ۔جاوید اقبال جیسے سیڈسٹ کہ لگتا تو پروفیسر تھا لیکن کئی بچوں کو مار کر تیزاب میں ڈال دیا کرتا تھا۔
حیرت ہوتی ہے ایسے لوگوں پر۔ نفسیاتی مریض ہوتے ہیں شاید ایسے لوگ
 
یاسر شاہ

محفلین
خوش ہوتے ہیں اوروں کو اذیت دے کر ایسے لوگ ۔کئی ایسے ہمارے درمیان موجود ہوتے ہیں لیکن حد درجہ شریف بن کر چھپ جاتے ہیں ۔
 
Top