Gulmaily

محفلین
چ بنا رہے ہیں مجھے آپ لوگ، یعنی اب میں اتنی بھی چغد نہیں۔ اور نام سے مجھ پر واضح نہیں ہوا۔ نیز یہ جملہ ؎ یعنی پچھلے مراسلے کے بعد والا حرف شروع میں آنا چاہیئے ۔؎ میرے لئے کچھ مس گائیڈنگ تھا۔ مجھے آخری حرف سمجھ آیا اس سے۔ لیکن غور کیا تو یہ ایک سیریز ہے۔ سمجھ لیتی ہوں، اتنی بھی نا سمجھ نہیں ہوں۔
 
Gulmaily

محفلین
خوب، لیکن اردو کے سارے حروف شامل کیوں نہیں اس میں۔ میں نے سنا پے کہ اردو میں 54 حروف ہیں ہجا کے۔
 
Gulmaily

محفلین
درخت کا نام بتائیں
2317048-darakhtinsankydost-1651482727-624-640x480.jpg
 
وجی

لائبریرین
ہمارے یہاں پاکستان میں بھی سننے کو تو آتا ہے کہ کوئلے وغیرہ سے بجلی پیدا کی جا سکتی ہے، اور دوسرے وسائل بھی موجود ہیں قدرتی طور پر، لیکن خدا ہی جانے کہ کب اس طرف بھی دھیان جاتا ہے ہمارے حکمرانوں کا
طریقہ تو یہی ہونا چاہیئے تھا مگر اب کس منہ سے کوئلے کو بجلی پیداکرنے کے لیئے استعمال کرینگے
کیونکہ دنیا یہ سمجھتی ہے کہ کوئلے کا استعمال ماحول دوست نہیں اور ہمارے حکمران پیسے مانگتے پھر رہے ہیں تو اب کوئلے سے بجلی بنانے پر دنیا انکو تنقید کا نشانہ نہیں بنائے گی۔
 
عظیم

ظالم حکمران ہیں اور شاید عوام بھی، خیر اللہ بھلا کرے ہم سب کا
 
Top