سیما علی

لائبریرین
یہ لیجیے ایک اور لڑی اختتام پذیر۔۔۔۔
ساتھ ساتھ ہمارا سلام قبول کیجیے۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیک رہو ہمیشہ تم۔ طبیعت کا سناؤ
جیسے ہی طبیعت بہتر پائی، آ گئے آپ سے جھگڑا کرنے۔ الحمد للہ بہت بہتر ہے طبیعت۔ احتیاط سے مزید بہتری آتی جائے گی ان شاءاللہ۔ آپ سب کی دعائیں اثر لا رہی ہیں۔ خوش رہئیے ہمیشہ۔
 
Top