ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

سیما علی

لائبریرین
ہم اسی لیے حروف تہجی بار بار لکھ دیتے ہیں تاکہ آپ سب کو آسانی ہو ۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

سیما علی

لائبریرین
اللہ پاک کے نام سے آغاز ۔
ہمارا السلام علیکم اور دعائیں آپ سب کے لئے ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

الف عین

لائبریرین
بسم اللہ الرحمن الرحیم آج کا پہلا مراسلہ، اور سفر میں تلنگانہ میں دخول، تین ساڑھے تین گھنٹے میں سکندر آباد جنکشن پہنچ جائیں گے ان شاء اللہ
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم آج کا پہلا مراسلہ، اور سفر میں تلنگانہ میں دخول، تین ساڑھے تین گھنٹے میں سکندر آباد جنکشن پہنچ جائیں گے ان شاء اللہ
پہلے وہاں پہنچ کر کچھ آرام کیجیے گا ۔ کافی طویل سفر ہوئے ہیں آج کل میں۔ یہ بہت اہم ہے ۔
پھر دوسری مصروفیات وغیرہ ۔
 
Top