سید عاطف علی

لائبریرین
چائے سب کو ثمرین ہی پلاتی ہے ۔ آپا تو اپنی مہربان طبیعت سے خود بنا لاتی ہیں ۔ اور ثمرین کو بھی پلاتی ہیں ۔ یہ آپا کی محبت ہے بس ۔
 
سیما علی

لائبریرین
ثمرین کا ذکر کئی دفعہ سُنا اس لڑی میں لیکن کبھی نظر نہیں آئیں۔
خیریت اسی میں کہ ثمرین کو ہی چائے سرو کرنے دی جائے کیونکہ وہی ہیں لڑی میں ہم سب سے پہلے ۔۔اور شروعات سے تمام محفلین کو چائے وہی پلاتیں ہیں ۔۔۔
اللہ عمر دراز کرے اور جہاں بھی ہیں خوش رہیں۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ثمرین کا ذکر کئی دفعہ سُنا اس لڑی میں لیکن کبھی نظر نہیں آئیں۔
حیرت ہے آپکو ثمرین نظر نہیں آئیں ہم سب سے تو روز ملاقات ہوتی ہے ۔۔۔وہ 24/7 ہو تیں ہیں ۔۔۔جب ملاقات کرنا ہو ہمیں بتائیے 😊😊😊😊😊

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 
عبدالصمدچیمہ

دال میں کچھ کالا ہے یا ساری دال ہی کالی ہے؟
 
یاسر شاہ

محفلین
سوگ منانے کی بات تو یہ ہے:
یہ بندہ بچھڑا ہے اپنے رب سے نہ جانے کب سے، نہ جانے کب سے
تمام عمریں حکایتیں ہیں ،شکایتیں ہیں جدائیوں کی
 
سیما علی

لائبریرین
زور سے نہیں زاری سے پاتے ہیں جو اسے دل میں پاتے ہیں۔
ضرر نہیں زاری میں خیر ہی خیر ہے ۔۔جن سجدے میں روئیں تو دل ایسا ہلکا ہوتا ہے ۔یوں لگتا ہے جیسے انسان پھول جیسا ہوگیا ۔۔ہر فکر سے آزاد ۔۔سب سے سکون اُسکی بارگاہ میں زار و قطار رونے سے ملتا ہے ۔۔۔۔مالک ہمیں ایسا بنادے جیسا تو چاہتا ہے ۔۔۔آمین
 
یاسر شاہ

محفلین
طور یہ تھا مولانا رومی کا کہ فرماتے ہیں:
اے دریغا اشک من دریا بدے
تا نثارے دلبرے زیبا شدے

اے کاش کہ میرے آنسو دریا ہو جائیں اور میں اس پیارے دلبر پہ دریا کے دریا نچھاور کر دوں۔
 
سیما علی

لائبریرین
اے کاش کہ میرے آنسو دریا ہو جائیں اور میں اس پیارے دلبر پہ دریا کے دریا نچھاور کر دوں۔
ظہور ہے یہ اُس پاک ہستی سے پیار کا ۔۔۔کہ دریا برابر آنسو بھی بدل نہیں اُسکی بےشمار نوازشات جسکے ہم لالق نہیں ۔۔مالک ہمیں اپنے پیارے اور دلارے بندوں کی خاکِ پا کے ذروں میں پناہ دے دے آمین
 
سیما علی

لائبریرین
شودر جن سے برہمن نفرت کرتے ہیں رحمٰن کو ان سے بھی محبت ہے کہ انھیں اپنے ہاتھ سے بنایا ہے ۔
عین عبادت ہے اسلام میں !فطرت سے قریب تر ہے جو انسانوں میں موجود جذبہ محبت کا نہ صرف معترف ہے۔۔کسی بھی گورے کو کالے پر کالے کو گورے پر ،غریب کو امیر یا امیر کو غریب پر ،کسی رنگ ،نسل ،قوم،علاقے کی وجہ سے کوئی فوقیت نہیں ہے ۔اسلام وہ مذہب ہے جو انسانیت اور انسان دوستی کا درس دیتا ہے ۔۔
 
Top