صابرہ امین

لائبریرین
ہمارا پیارا کرچی سلامت رہے ۔۔واقعی بٹیا اتنا خوبصورت کراچی اور کراچی والے!!!!! شکر ہے ہم باہر بھی نکلے اور ٹریفک میں پھنسے بھی نہیں یہ تھی پڑی بات ۔۔۔۔۔
ٹھيک کيا کہ گھر سے نکلنے کى نہ سوچى۔ ايسے موسم ميں تو ساحل سمندر جانے والوں کا اژدحام ہو جاتا ہے ۔
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
بس ہمیں تو یہ دونوں صورتیں قبول ہیں، قبول ہیں، قبول ہیں!!!
:thumbsup::thumbsup::thumbsup:
چچ چچ چچ۔ يعنى آپ فخر سے يہ کہيں گے ميں نے جہيز نہيں ليا اور لڑکى والے بھى خوش کہ لڑکى کو خالى ہاتھ نہ بھيجا۔۔ يہ بھى جہيز ہى ہے جناب۔ ہميں آپ سے يہ اميد نہ تھى۔۔ 😁😎
 

سیما علی

لائبریرین
چچ چچ چچ۔ يعنى آپ فخر سے يہ کہيں گے ميں نے جہيز نہيں ليا اور لڑکى والے بھى خوش کہ لڑکى کو خالى ہاتھ نہ بھيجا۔۔ يہ بھى جہيز ہى ہے جناب۔ ہميں آپ سے يہ اميد نہ تھى۔۔ 😁😎
حلوا کھلا دیں بٹیا ورنہ یہ بہکی بہکی باتیں کرتے رہیں گے۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
یہی کام آپ کردیں۔۔۔
یہی چیزیں ہم آپ کوکھلائیں گے۔۔۔
پکا وعدہ!!!
;););)
خیر ہو آپکی بزرگوں کی دعائیں لے لیں اور اچھے بچوں کی طرح بڑوں کا کہنا مان لیں ۔۔۔ڈھیروں دعائیں اتنا خوبصورت لکھتے ہیں ۔۔۔۔کہ پڑھنے والے پڑھتے اور جھومتے ہیں ۔۔۔اب بھلا اگر ہر کوئی آیسا لکھنے لگے تو کیسے معلوم ہو کہ آپ اردو محفل کے کسقدر بڑے لکھاری ہیں🌟🌟🌟🌟🌟
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ڈلی ہے مصری کی آپکی بات عظیم میاں بالکل بچے معصوم ہوتے ہیں اور اُنکی دعا جلد قبول ہوتی ہے

اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سید عمران

محفلین
حلوا کھلا دیں بٹیا ورنہ یہ بہکی بہکی باتیں کرتے رہیں گے۔۔۔۔
رات بھر سوچ سمجھ کے یہ فیصلہ کیا کہ ہمیں تو وہی دونوں صورتیں قبول ہیں، کیوں کہ اسی میں ہمارا فائدہ ہے۔۔۔
رہی بات آپ کی امیدوں کی تو ہمیں آپ کی ان امیدوں پہ پورا اترنے کا قطعاً کوئی شوق نہیں جس میں ہمارا سراسر گھاٹا ہو!!!
:thinking::thinking::thinking:
 

سید عمران

محفلین
بٹیا کی نذر
موسم حسین ہے لیکن تم سا حسین نہیں ہے
ثابت ہوا کہ پيار کى نظر ہے آپ کى اس لئے آپ کوايسا محسوس ہوتا ہے۔ آپ سدا سلامت رہیں۔ آمين
سونے کے پانی سے لکھی جانے والی بات ہم یہ کرتے ہیں کہ ۔۔۔
یہ بھی ثابت ہوا کہ آپ کی اپنی ذاتی اپیا کو نظر ٹیسٹ کرانے والے ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے!!!
 

صابرہ امین

لائبریرین
سونے کے پانی سے لکھی جانے والی بات ہم یہ کرتے ہیں کہ ۔۔۔
یہ بھی ثابت ہوا کہ آپ کی اپنی ذاتی اپیا کو نظر ٹیسٹ کرانے والے ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے!!!
شديد بوئے کباب اور وہ بھى محفل ميں۔۔ لگتا ہے گاجر کا حلوہ جل رہا ہے۔
سات کلو ميں سے بچ جانے والا
 

صابرہ امین

لائبریرین
صعوبتيں انسان کو مضبوط بناتى ہيں۔۔ہر چيز اللہ کا کرم ہوتى ہے چاہے وہ مشکل ہى کيوں نہ ہو۔۔
صاف بات تو یہ ہے کہ یہ اس شامی کباب کی بو ہے جسے کھا کے ہم نے گاجر کا حلوہ کھاکے منہ میٹھا کیا!!!
ضرور ہے کہ ہمارا پيغام آپ تک پہنچ گيا۔ يہى مقصد عاليہ تھا۔۔🤣🤣🤣
 
Top