سید عمران

محفلین
پر وہ تو جرمانے کی ایک کروڑ والی گڑ کی ڈلی کھلانے کے لیے پیچھے پڑے ہیں ۔
ٹہلا نہیں سکتے ہم ایسی آفریں لانے والوں کو۔۔۔
ابھی بھیا کو ڈرائنگ روم میں بِٹھا کر چائے کھانے سے ان کی خاطر تواضع کرتے ہیں!!!
 

سیما علی

لائبریرین
دور دور سے یہ دونوں لڑتے ہیں عاطف بھیا !!!!!!
جب پاس پاس ہوتے ہیں تو محبتیں ہی اُمڈتی ہیں ان دونوں کی😊😊😊😊😊

اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے!!!!!!!!!!
 
Top