وہ تو ہمیں بھی پسند نا!!!
گُلِ یاسمیں لائبریرین نومبر 23، 2021 #28,922 ہمارے تو پھر مزے ہو گئے۔۔۔ دو تین پراٹھے صرف ہمارے حصے میں آ گئے۔
سید عمران محفلین نومبر 23، 2021 #28,924 یہ آپ نے ابھی تک ا، ب نہیں سیکھی جو اس لڑی سے نکلنے کا نام نہیں لے رہے؟؟؟
سید عمران محفلین نومبر 23، 2021 #28,926 بہت ہی عجیب سچویشن ہے۔۔۔ گلی میں ہمارے پیچھے فقیر پڑتے ہیں اور محفل میں بھیا!!!
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 23، 2021 #28,927 سید عمران نے کہا: گلی میں ہمارے پیچھے فقیر پڑتے ہیں اور محفل میں بھیا!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر وہ تو جرمانے کی ایک کروڑ والی گڑ کی ڈلی کھلانے کے لیے پیچھے پڑے ہیں ۔
سید عمران نے کہا: گلی میں ہمارے پیچھے فقیر پڑتے ہیں اور محفل میں بھیا!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر وہ تو جرمانے کی ایک کروڑ والی گڑ کی ڈلی کھلانے کے لیے پیچھے پڑے ہیں ۔
سید عمران محفلین نومبر 23، 2021 #28,929 سید عاطف علی نے کہا: پر وہ تو جرمانے کی ایک کروڑ والی گڑ کی ڈلی کھلانے کے لیے پیچھے پڑے ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹہلا نہیں سکتے ہم ایسی آفریں لانے والوں کو۔۔۔ ابھی بھیا کو ڈرائنگ روم میں بِٹھا کر چائے کھانے سے ان کی خاطر تواضع کرتے ہیں!!!
سید عاطف علی نے کہا: پر وہ تو جرمانے کی ایک کروڑ والی گڑ کی ڈلی کھلانے کے لیے پیچھے پڑے ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹہلا نہیں سکتے ہم ایسی آفریں لانے والوں کو۔۔۔ ابھی بھیا کو ڈرائنگ روم میں بِٹھا کر چائے کھانے سے ان کی خاطر تواضع کرتے ہیں!!!
سیما علی لائبریرین نومبر 23، 2021 #28,935 دور دور سے یہ دونوں لڑتے ہیں عاطف بھیا !!!!!! جب پاس پاس ہوتے ہیں تو محبتیں ہی اُمڈتی ہیں ان دونوں کی😊😊😊😊😊 اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے!!!!!!!!!!
دور دور سے یہ دونوں لڑتے ہیں عاطف بھیا !!!!!! جب پاس پاس ہوتے ہیں تو محبتیں ہی اُمڈتی ہیں ان دونوں کی😊😊😊😊😊 اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے!!!!!!!!!!
سیما علی لائبریرین نومبر 23، 2021 #28,937 ذرا آج آواز دیتے ہیں شائستہ بٹیا کو بھی بڑے دن سے آمد نہیں ہوئی اُنکی اس لڑی میں۔۔۔ آخری تدوین: نومبر 24، 2021