نہیں تو ہم کہاں کہتے ہیں لفظ نہیں۔ بس بلانے کے لیے لفظ نہیں ہیں۔ خوش آمدید تو ہم اپنی ٹوٹی پھوٹی اردو میں کر ہی سکتے ہیں ناں!
 

غ۔ن۔غ

محفلین
وہ لفظ ہی تو ہیں جو ہم تک ہر جذبہ پہنچانے کا ذریعہ بنتے ہیں وگرنہ دلوں کا حال تو بس خدا ہی جانتا ہے بھیاز:)
 
Top