ظاہر ہے ایسی کوئی بات نہیں ہے بھیا جی؟ آپ اور گستاخی مجھے تو ڈر لگتا ہے کہ کہیں ہم سے کوئی گستاخی نہ ہوجائے ۔اصل میں وہ کیا ہے نا کہ بٹن میرے کی بورڈ کا کچھ کچھ کام نہیں کر رہا ۔
 
کیا بات ہوئی یہ اب کہہ رہے عین سے علم اللہ کو بھی تو پکار سکتے تھے آپ نے عینی کو ہی کیوں بلایا صرف اس کو ہی ٹافی کیوں مجھے بھی چاہئے آئس کریم ۔۔۔:(
 
Top