ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

شاید قید ہونے سے کوئی مسئلہ نہ ہو ۔۔۔ کیونکہ اس طرح "مژگاں " کو "مگاں " لکھنا پڑے گا ؟
صحیح ہے لیکن فرانس کا سابق صدر بھاگتا ہوا نہ اجائے کہ مجھے کس نے آواز دی ؟
ایک صدر کا نام متگاں تھا ۔ اسے متراں یا متغاں یا پتہ نہیں کیا کیا کہا جاتا تھا اردو اخباروں میں ۔ اب فرانسیی لغات کے مخارج کی باریکیاں جاننے والے ہی جانے کہ اصل نام کیا تھا ۔
 

سیما علی

لائبریرین
گل کو شوق آیا ہے کہ ڈیجیٹل کا چکر ساتھ ساتھ چلتے ہوئے کچھ کام کا کام بھی کرے اب۔ :ROFLMAO:
قرینہ سلیقہ آپکو خوب آتا ہے گُل ہمیں سب پتہ ہے ۔۔۔۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top