سیما علی

لائبریرین
ثمرات کسقدر دلفریب ہیں بارش کے بعد ہر چیز نکھر جاتی ہے کتنی بڑی نعمت ہے بارش بھی ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی آپا صحیح کہا۔۔۔ جیسے آنکھوں سے آنسو برس جائیں تو وہ بھی کتنی شفاف ہو جاتی ہیں اور سب کھل کر نظر آنے لگتا ہے جو پہلے دھندلایا ہوتا ہے۔

آپ جینئس گیم میں آ کر کھیلئیے نا سیما آپا۔
 

سیما علی

لائبریرین
جی آپا صحیح کہا۔۔۔ جیسے آنکھوں سے آنسو برس جائیں تو وہ بھی کتنی شفاف ہو جاتی ہیں اور سب کھل کر نظر آنے لگتا ہے جو پہلے دھندلایا ہوتا ہے۔

آپ جینئس گیم میں آ کر کھیلئیے نا سیما آپا۔
چاہت نظر آتی ہے ہمیں ہر لفظ میں آپکی چاہ کو دیکھنے کے لئے دل کی آنکھ درکار ہے اور وہ ہماری بہت کارگر ہے دیکھ آئے ہم ماشاء اللّہ بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے جیتی رہیے بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں اللّہ اپنی امان میں رکھے آمین
 
ڈھیروں شاباش اور مبارکباد، اور نیک خواہشات کسوٹی اور دیگر کھیلوں کے بارے میں سوچنے ان کو عملی جامہ پہنانے اوران میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والوں کے لئے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیانتداری سے کہیں تو یہ آپ لوگوں کی اور اردو محفل کی محبت ہے جو کچھ نہ کچھ کر گزرنے پر اکساتی ہے اور سرگرمیاں جاری رہ پاتی ہیں آپ سب کے تعاون سے۔
 
Top