گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے جسمانی تکلیف ذہین اُلجھا دیتی ہے ۔۔آپ بالکل ٹھیک ہوجائیں گی تھوڑی لڑائی ہم سے کر لیں ہمارے ایک باس کو جب بہت ٹینشن میں ہوتے تو ہمیں کہتے سیما آپا آپ سے لڑائی کرنے کا دل کر رہا ہے ۔۔پہلے تو ہمیں سمجھ نہیں اور کہتے ہم نے کیا غلط کیا ۔۔۔۔۔۔لیکن وہ کہتے جس سے ہم فیک بات نہیں کر سکتے اُس کو اپنے مسائل بتاکر اپنے آپ کو ٹینشن فری کر لیتے ہیں۔۔۔۔
عاجز آ چکی ہے طبیعت۔ دن تو قدرے بہتر رہتا ہے لیکن بہت ہفتوں سے نیند پوری نہیں ہو رہی۔ مشکل سے ایک گھنٹہ ہوتا ہے سوئے ہوئے کہ درد سے آنکھ کھل جاتی ہے۔ اب تو جیسے سانس روکے 2 جون کا انتظار ہے۔ لڑائی کی آپ سے تو دعائیں کون دے گا ہمیں۔
 
سیما علی

غیر تھوڑی ہیں ہم جو دعائیں نہ دیں گے ہماری دعائیں ہر صورت میں آپکے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
فوراً سے اچھی ہوجائیں اور راجو کی سنائیں کیا کیا کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top