سیما علی

لائبریرین
حالت بُری ہے بھیا پہلے ٹیسٹ کے لئیے جانا ہے تو بارہ کھنٹے روزہ ۔پہلے بلڈ ٹیسٹ
پھر بون ڈینسٹی ٹیسٹ ہے ۔۔پھر چائے ہی سکیں گے ہماری چائے بھی آپکو ہی پینا پڑے گی آج بھیا!!!!
 
دکھ تکلیف بھی انسان کی آزمائش ہی ہیں۔۔۔۔۔۔اللہ ہمیں ازمائشوں سے بچائے ہم تو بہت کمزور اور ضعیف بندے ہیں۔
سیماعلی۔۔۔۔آپی اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے تمام ٹیسٹ اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہی آئیں گے۔ان شاءاللہ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حالت بُری ہے بھیا پہلے ٹیسٹ کے لئیے جانا ہے تو بارہ کھنٹے روزہ ۔پہلے بلڈ ٹیسٹ
پھر بون ڈینسٹی ٹیسٹ ہے ۔۔پھر چائے ہی سکیں گے ہماری چائے بھی آپکو ہی پینا پڑے گی آج بھیا!!!!
ذکر کرنا مت بھولئیے گا کہ کیسی طبیعت ہے اب آپ کی۔
اللہ پاک خیر و عافیت کا معاملہ فرمائیں آمین
 
سیما علی

لائبریرین
سُنا تھا وقت مرہم ہے ہر زخم بُھلا دیتا ہے۔۔۔۔ پھر ہمارا درد کیوں نہیں ختم ہو رہا :crying3::crying3::crying3:
شکر ہے آپ ہم سب کے پاس آگئیں آدھا درد تو کم ہوا یہ کتنی بڑی بات ہے یہاں آ کر ہم تو اپنے دکھ درد بھول جاتے ہیں ان شاء اللّہ جلدی ٹھیک ہو جائیں گی ابھی ڈاکٹر صاحب کو بلاتے ہیں ڈاکٹر صاحب جلدی آئیں
 
صد شکر کہ آپ ہمارے درد کی دوا سمجھتی ہیں۔ واقعی محفل پہ آدھی تکلیف بھول جاتی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
صبر ہر درد کا علاج ہے انسان جتنا صبر کرتا پروردگار اس سے بہت زیادہ رحم فرماتے ہیں بس انسان ہی بے صبرا ہے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
طبیعت خراب ہو تو بہت الجھا الجھا رہتا ہے ذہن۔ کچھ سمجھ ہی نہیں آتا کہ کیا کریں
ظاہر ہے جسمانی تکلیف ذہین اُلجھا دیتی ہے ۔۔آپ بالکل ٹھیک ہوجائیں گی تھوڑی لڑائی ہم سے کر لیں ہمارے ایک باس کو جب بہت ٹینشن میں ہوتے تو ہمیں کہتے سیما آپا آپ سے لڑائی کرنے کا دل کر رہا ہے ۔۔پہلے تو ہمیں سمجھ نہیں اور کہتے ہم نے کیا غلط کیا ۔۔۔۔۔۔لیکن وہ کہتے جس سے ہم فیک بات نہیں کر سکتے اُس کو اپنے مسائل بتاکر اپنے آپ کو ٹینشن فری کر لیتے ہیں۔۔۔۔
 
Top