سیما علی

لائبریرین
عین ممکن ہے بھابھی نے سو فی صد ذمہ داری ڈال دی ہو ۔۔۔۔ہمارے بھیا ویسے ہی سادہ لوح ہیں۔۔۔۔
 
ضروری ہے آپ کو جو کچھ کہنا ہے ترتیب کا خیال پہلے رکھنا ہے۔۔۔۔۔
ظروف سنبھالنا پڑتے ہیں بھیا کو کچن میں بھی تو بھول جاتے ہیں ۔۔۔۔
عین موقع پر ہی نئے مراسلے آجاتے ہیں جس کی وجہ سے ہماری ترتیب خراب ہو جاتی ہے
 
Top