شب کے اندھیرے میں تو سب کچھ کالا ہی نظر آئے گا ناں۔
سیما علی لائبریرین فروری 17، 2021 #24,783 الف عین نے کہا: سیاہی سوچ اور فکر میں ہو تو ہر چیز کالی دکھائی دیتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور ہے اُستادِ محترم انسان کی سوچ کی سیاہی فکر کو بھی سیاہ کر دیتی ہے !!!
الف عین نے کہا: سیاہی سوچ اور فکر میں ہو تو ہر چیز کالی دکھائی دیتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور ہے اُستادِ محترم انسان کی سوچ کی سیاہی فکر کو بھی سیاہ کر دیتی ہے !!!
لاريب اخلاص لائبریرین فروری 17، 2021 #24,795 ام اویس نے کہا: گئے دنوں کا قصہ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ رہے وہ جو ساتھ تھے قصہ بنے جانے والے
ام اویس نے کہا: گئے دنوں کا قصہ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ رہے وہ جو ساتھ تھے قصہ بنے جانے والے
الف عین لائبریرین فروری 18، 2021 #24,799 بنت شمشاد نے کہا: یہ سب باتوں سے آخر ملتا کیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الف بے یاد ہو جاتی ہے
بنت شمشاد نے کہا: یہ سب باتوں سے آخر ملتا کیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الف بے یاد ہو جاتی ہے
محمد خلیل الرحمٰن محفلین فروری 18، 2021 #24,800 باقی تو سب ٹھیک ہے استادِ محترم لیکن بعض اوقات جملے محاوروں کے خلاف ہوتے ہیں، مثلاً ’ان سب باتوں‘ کے بجائے ’یہ سب باتیں‘ کہنا۔
باقی تو سب ٹھیک ہے استادِ محترم لیکن بعض اوقات جملے محاوروں کے خلاف ہوتے ہیں، مثلاً ’ان سب باتوں‘ کے بجائے ’یہ سب باتیں‘ کہنا۔