سیما علی

لائبریرین
محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں مطلع ابر آلود رہا۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
 

الف عین

لائبریرین
وہاں پاکستان میں تو سائیکلون نہیں آتے، بحیرہ عرب اور خلیج بنگال میں پیدا ہونے والے کم دباؤ کا اثر وہاں تک تو نہیں پہنچتا نا!
 

سیما علی

لائبریرین
یورپ پر مسلم ثقافت کے اثرات مرتب ہورہے ہیں جس سے مغربی معاشروں کے قدامت پسند طبقے کو غیر معمولی تشویش لاحق ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
خزانے کی باقیات نظام دکن کے۔ 1937 میں ٹائم میگزین نے سرورق میر عثمان علی کی تصویر شائع کی اور انھیں دنیا کا مالدار ترین شخص قرار دیا۔
 
Top