سیما علی

لائبریرین
لوح محفوظ:ابن قیم رحمہ اللہ تعالی کاقول ہے : اللہ تعالی کا یہ فرمان محفوظ اکثرقراء اسے لوح کی صفت ہونے کی وجہ سے مجرور پڑھتے ہیں ۔ اور اس میں اشارہ ہے کہ شیاطین وہاں تک رسائ حاصل نہیں کرسکتے
 
Top