ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ذرا ڈرم کو بھی ساتھ ہی ملا لیا جائے تو ذخیرہ بن جائے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    راستہ توچلو تاؤ ہے --- ٹھیک ہے ۔
    یہ مت کیا ہے ؟ مذہب کو تو نہیں کہتے؟ ہندو مت بدھ مت جین مت اور نہ جانے کیا کیا مت ۔ ۔ ۔ لیکن عیسائی یہودی یا اسلام تو مت نہیں کہلاتے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    240
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    زبردست پوائینٹ اٹھایا ۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے ان کی مت ماری گئی ہے
     
  4. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    240
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ژ سے ویژن کو ہم ویزن بول لیتے ہیں
     
  5. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    240
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سمندر کی مانند اس نوجوان نسل کی خواہشیں بھی لا محدود ہو گئی ہیں
     
  6. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    240
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    شدت سے نہیں بڑھاوا دینا چاہیئے خواہشات کو
     
  7. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    240
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    صبرکرنا ہر کسی کے بس کا کام نہیں،مشکل ضرور ہے مگر پھل بہت زیادہ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    408
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    ضرورت پڑنے پر گدھے کو بھی باپ بنا لینا کچھ لوگوں کا اصول زندگی ہے
     
  9. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,191
    موڈ:
    Daring
    طوطے نے خبر دی کہ میں غلطی کر بیٹھا ہوں۔
    عرض آداب ہے سب کو۔
     
  10. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    408
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    ظلم سہنے سے بھی ظالم کی ہمت افزائی ہوتی ہے۔
    آداب !!
     
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,353
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    عظیم لوگ ظلم سے ٹکرانے کا حوصلہ رکھتے ہیں
     
  12. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    408
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    غرور و تکبر اللہ کو ہرگز پسند نہیں ہے۔
     
  13. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,191
    موڈ:
    Daring
    فکر نہ کریں اللہ نے ہر رات کے بعد دن نکلانا ہے۔
     
  14. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    408
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    قرآن مجید کے مطابق بے شک سختی کے بعد آسانی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    408
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
  16. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,191
    موڈ:
    Daring
    گھبرائیں نہیں آجائینگے
     
  17. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    408
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    لگتا ہے بزرگان محفل کہیں مصروف و مشغول ہیں
     
  18. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    408
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    موت ایک اٹل حقیقت ہے پھر بھی انسان سبق نہیں لیتا
     
  19. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    408
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    نیکیاں ذہنی سکون کا ذریعہ ہوتی ہیں
     
  20. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,353
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    وہ تو درست ہے لیکن پھردریا میں پڑی ہوئی نیکیوں کا کیا کیا جائے؟
     

اس صفحے کی تشہیر