شمشاد

لائبریرین
ضابطے کی کاروائی کرتے ہوئے آجکل کے بچوں کو صدری کے متعلق معلومات فراہم کی جائیں۔

ویسے آپی وہ صدری جو آج سے پچاس ساٹھ سال پہلے تھی، وہ اب ہے بھی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
قابض کر لیا ہے فکر معاش سے زیادہ بِھیڑ چال نے لوگوں کو۔ کہ اس کے پاس فلاں چیز ہے تو میرے پاس بھی ہونی چاہیے۔
 

سیما علی

لائبریرین
گفتگو کا بہانہ بھی کم رہ گیا، رشتۂ لفظ و معنی بھی کم رہ گیا
ہے یقینا کسی کی دعا کا اثر، آج زندہ ہیں گر، شاعری اور میں
 
Top