مبارکباد اے خان کے تین ہزار مراسلے

ہادیہ

محفلین
عبداللہ بھائی بہت مبارک ہو آپ کو:)
congratulations-7298.gif
 
لاریب مرزا

محفلین
ارے واہ!! مبارکباد کا دھاگہ وارث بھائی کی طرف سے۔ یعنی اب ہم بھی ایسے کسی دھاگے کی امید رکھیں؟؟ :p

مبارک ہو عبداللہ بھائی تین ہزار مراسلات کی :)
 
محمد وارث

لائبریرین
ارے واہ!! مبارکباد کا دھاگہ وارث بھائی کی طرف سے۔ یعنی اب ہم بھی ایسے کسی دھاگے کی امید رکھیں؟؟ :p
آپ کی واپسی پر میں آپ کے لیے ایک مبارکباد کا تھریڈ شروع کرنے کے بارے میں سوچ رہا تھا لیکن پھر کچھ سوچ کر رہنے ہی دیا کہ میں خود لاعلم ہوں تو دوسروں کو کیا بتاؤں۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آج کل کافی اُداس وغیرہ ہیں مگر ہم کیا بھی کر سکتے ہیں کہ ہماری لاکھ مبارکبادیں بھی کسی کی ایک "جھڑکی" کے برابر نہیں ہو سکتیں لیکن پھر بھی خان صاحب کو مبارک ہو!
کیا بات ہے۔۔۔۔ اب تو عبداللہ خان ماشاءاللہ سے جھڑکی اور گھرکی کا فرق بھی سمجھنے لگے ہیں۔ اور یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ تاثیر دونوں کی ایک سی ہے۔

اے خان کو تین ہزار مراسلات کی بہت بہت مبارک ہو۔
 
لاریب مرزا

محفلین
آپ کی واپسی پر میں آپ کے لیے ایک مبارکباد کا تھریڈ شروع کرنے کے بارے میں سوچ رہا تھا لیکن پھر کچھ سوچ کر رہنے ہی دیا کہ میں خود لاعلم ہوں تو دوسروں کو کیا بتاؤں۔ :)
لاعلمی ہزار نعمت ہے وارث بھائی، :)
ہماری امی جان کا خیال ہے کہ ہم کھانے، پینے، سونے، جاگنے، اٹھنے، بیٹھے کا وقت اس نگوڑے موبائل کو دے دیتے ہیں تو غیر حاضری کی اولین وجہ امی جان کو خوش کرنا تھی۔ اور غیر حاضری اتنی بھی طویل نہیں تھی۔ :giggle: محفلین تو آتے جاتے رہتے ہیں۔ اس لیے مبارکباد کا ارداہ ہنوز برقرار رہا تو مبارکباد کا رخ بدل لیجیے گا۔ :-P
 
اے خان

محفلین
کیا بات ہے۔۔۔۔ اب تو عبداللہ خان ماشاءاللہ سے جھڑکی اور گھرکی کا فرق بھی سمجھنے لگے ہیں۔ اور یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ تاثیر دونوں کی ایک سی ہے۔

اے خان کو تین ہزار مراسلات کی بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ نین بھیا :):)
جھڑکی گھرکی:silly:
جھڑکی تو ٹھیک گھرکی ابھی تک نہیں سمجھا:silly:
 
اے خان

محفلین
لاعلمی ہزار نعمت ہے وارث بھائی، :)
ہماری امی جان کا خیال ہے کہ ہم کھانے، پینے، سونے، جاگنے، اٹھنے، بیٹھے کا وقت اس نگوڑے موبائل کو دے دیتے ہیں تو غیر حاضری کی اولین وجہ امی جان کو خوش کرنا تھی۔ اور غیر حاضری اتنی بھی طویل نہیں تھی۔ :giggle: محفلین تو آتے جاتے رہتے ہیں۔ اس لیے مبارکباد کا ارداہ ہنوز برقرار رہا تو مبارکباد کا رخ بدل لیجیے گا۔ :-P

ماشاءاللہ اللہ ایسی بیٹیاں اللہ تعالیٰ ہر کسی کو دے. بہت اچھا کیا کہ ماں کا دل رکھنے کے لئے غیر حاضر رہیں. ایک ہم ہیں کہ ماں کا دل رکھنے کو گھر سے غیر حاضر رہتے ہیں.
 
Top