مبارکباد اے خان کے تین ہزار مراسلے

محمد وارث نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 19, 2018

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,914
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ہمارے اور آپ سب کے پیارے اور ازلی کنوارے جناب اے خان صاحب نے بڑھتی ہوئی آبادی کی کمال مدد کرتے ہوئے (ان کے نام ڈھونڈ کر) اپنے تین ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔

    آج کل کافی اُداس وغیرہ ہیں مگر ہم کیا بھی کر سکتے ہیں کہ ہماری لاکھ مبارکبادیں بھی کسی کی ایک "جھڑکی" کے برابر نہیں ہو سکتیں لیکن پھر بھی خان صاحب کو مبارک ہو! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 14
    • زبردست زبردست × 7
  2. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,414
    موڈ:
    Asleep
    @اےخان بھائی مبارک ہو!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اے خان کو بہت مبارک ہو۔
    اور وارث بھائی کو غالبا پہلی "ہزاروی" مبارکبادی لڑی کی مبارکباد۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,914
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آج حیرت انگیز طور پر نقیبی صاحب غیر حاضر ہیں سو اس کا فائدہ اٹھا لیا! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نقیبی صاحب نے شاید کسی کے کہنے پر سحری میں لسی پی لی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 13
  6. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مبارک ہو عبد اللہ بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    اے خان آپ کو تین ہزاری منصب مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,633
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    تین ہزاری منصب مبارک ہو عبداللہ بھائی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,730
    عبداللہ بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,153
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    بہت مبارک ہو عبداللہ خان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت شکریہ وارث بھائی
    آپ کی ایک مبارکباد کسی اور کی لاکھوں جھڑکھیوں کے برابر نہیں ہوسکتی :):)
    اب اداس پھرتے ہو سردیوں (یہاں گرمیاں سمجھےآپ صاحبان) کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں :p
    یہ شعر گنگنا کر خود کو دلاسہ دیتا ہوں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت بہت مبارک ہو اے خان ! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    تین ہزار میں سے اٹھارہ سو ، دو ہزار مراسلات تو عرضِ حال میں ہی خرچ ہو گئے ہوں گے۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  14. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    مننہ رور اللہ دی تل آباد لرہ گرانہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شکریہ تابش بھائی :):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شکریہ عبید بھائی :):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شکریہ فرقان بھائی :):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شکریہ یوسف بھائی :):)
    شکریہ توقیر بھائی :):)
    شکریہ فہد بھائی :):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت شکریہ بھائی :):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اور ایک ہزار :p
     

اس صفحے کی تشہیر