اے خان سے ملاقات

فرقان احمد

محفلین
مزید یہ کہ، رُومان کا زیادہ تر وقت بھی صوابی تا کراچی سیر و سیاحت میں گزارنے پر یقین رکھتے ہیں۔ خوب ترقی کریں گے! :)
 
آخری تدوین:

اے خان

محفلین
ہم نےبھی خیر کب یہ توقع رکھی ہوئی تھی کہ یہ دونوں شخصیات حیات و کائنات کی گتھیاں سلجھانے کے لیے اکھٹی ہوئی ہوں گی۔ :)
وہ بات دراصل یہ ہے کہ عمران بھائی کے گھر کے سامنے تین درخت تھے ایک ناریل ایک جامن اور ایک چھالیہ کا چھالیہ کا درخت میں نے کبھی دیکھا نہیں تھا تو میں نے عمران بھائی سے پوچھا کہ کونسا چھالیہ اتفاقا تھوڑی دیر پہلے میں نے میٹھا پان کھایا تھا اور میرا منہ سرخ تھا۔تو عمران بھائی نے کہا کہ وہی چھالیہ جو پان میں ڈالا جاتا ہے ۔تو میرے منہ سے نکل گیا کہ وہ جو ہڈیاں ہڈیاں ہوتی ہیں اسے چھالیہ کہتے ہیں تو عمران بھائی نے کہا کہ ہاں اور پھر ہنسنے لگے
 
اسی بصیرت کی توقع تھی، یقین مانیے!
 
زیک

مسافر
ٹھنڈے گرم کا پوچھا جاتا ہے ۔تو میں نے کہا کہ ٹھنڈا تو جواب میں عمران بھائی نے کہا کہ کونسی بوتل میں نے کہا جو بھی میسر ہو تو عمران بھائی نے کہا کہ ڈیٹول کی بوتل ٹھیک رہے گی۔میں حیران رہ گیا :desire:

جب آپ ڈیٹول کی بوتل کو "ڈرنک" کہہ رہے تھے! :)
ڈیٹول کی بوتل میں تو کوئی اور ہی ڈرنک ہو گا
 
ربیع م

محفلین
اے خان بھی ٹھرکی نکلے۔ چھوٹتے ہی کہا ڈرنک!!!
ٹھرکی کی نئی تعریف مطلب....
IMG-20190716-WA0015.jpg

بائیں ہاتھ پر اے خان اور دائیں پر اس کا دوست!!!
اتنی اداسی
 
Top