اے خان سے ملاقات

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 15, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,204
    جھنڈا:
    Pakistan
    صبح بتائیں گے!!!
    :D :D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جب صبح بتانا ہی تھا تو ابھی سسپینس پھلانا ضروری تھا ۔
    آپ بھی حد کرتے ہیں بھیا ۔
    :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,204
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس کا بھی الگ مزہ ہے...
    وہ بھی صبح بتائیں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,761
    شادی کا کوئی ذکر نہیں ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,933
    :sun:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,204
    جھنڈا:
    Pakistan
    ’’صبح‘‘ کہا ہے۔۔۔
    ’’اتنی صبح‘‘ نہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,204
    جھنڈا:
    Pakistan
    ابھی تو کسی بھی چیز کا ذکر نہیں کیا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    صبح صبح ہوتی ہے ،
    جلدی والی ہی صبح کہلاتی ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 2
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,204
    جھنڈا:
    Pakistan
    صبح صبح ہوتی ہے ۔۔۔
    ابھی بھی صبح ہی ہے شام نہیں ہوگئی۔۔۔
    ذرا چھری تلے دم تو لینے دیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,095
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اچھا۔ ناشتہ بنا رہے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,204
    جھنڈا:
    Pakistan
    سمجھے بھی تو کیا۔۔۔
    دفتر کے کام نمٹا رہے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اور پھر برتن بھی دھونا ہوں گے بھیا کو ،
    پھر تو بہت زیادہ ٹائم ہو جائے گا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • متفق متفق × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,204
    جھنڈا:
    Pakistan
    پھر تو صبر کے سوا کوئی چارہ نہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,204
    جھنڈا:
    Pakistan
    اتوار کی سہ پہر اے خان کا فون آیا۔ سلام دعا کے بعد کہنے لگا:
    ’’عمران بھائی میں کراچی میں ہوں ۔ آپ سے ملاقات کی کیا صورت رہے گی؟‘‘
    ’’کل شام مل لو۔‘‘ ہم نے تجویز دی۔
    ’’ٹھیک ہے۔‘‘ تجویز منظور کرلی گئی۔
    ہم نے کراچی کے احبابِ محفلین والے واٹس ایپ گروپ پر پیغام نشر کیا کہ اے خان کراچی آئے ہوئے ہیں، کل شام سات بجے ملاقات کا وقت طے پایا ہے، جو احباب آسکتے ہیں تشریف لے آئیں۔
    فاخر بھائی اور فہیم بھائی نے کمنٹس کیے ۔ شاید باقی حضرات پیغام نہ پڑھ سکے۔ عدنان بھائی گروپ میں ایڈ نہیں تھے، انہیں اگلی صبح کال کرکے بتایا ۔ کہنے لگے میں رات تک آسکتا ہوں۔ ہم نے اے خان کو فون کیا تو چھوٹتے ہی کہنے لگا:
    ’’دوپہر دو بجے مل لیں۔ ‘‘
    ہم نے کہا :’’ ممکن نہیں ہے کیوں کہ دفتر میں ہوتے ہیں ۔‘‘
    کہنے لگا :’’ پھر پانچ بجے مل لیں، رات کو جلدی سونا ہے، صبح روانگی ہے۔ ‘‘
    ہم نے کہا :’’ٹھیک ہے، لیکن پانچ بجے سے پہلے نہ آنا ، ہم دفتر سے فارغ نہیں ہوتے۔‘‘
    کہا:’’ ٹھیک ہے۔‘‘
    شام پانچ بجے فون آگیا:’’ہم راستے میں ہیں۔‘‘
    ہم نے اسے راستہ سمجھایا اور کہا کہ جہاں راستہ سمجھ میں نہ آئے فون کرکے پوچھ لینا۔
    اسے فون کرکے ہم نے بھی گھر کی راہ لی۔ راستے میں پھر فون آگیا۔ اسے بھی راستہ سمجھاتے رہے اور خود بھی راستہ طے کرتے رہے۔ ہم گھر پہنچے تو تھوڑی دیر بعد اے خان بھی اپنے ایک دوست کے ساتھ بائیک پر پہنچ گئے!!!
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 16, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,204
    جھنڈا:
    Pakistan
    اے خان اور ان کے دوست کو علیک سلیک کے بعد گھر لے آئے۔ پوچھا چائے چلی گی یا ڈرنک؟؟؟ :D:D:D
    اے خان بھی ٹھرکی نکلے۔ چھوٹتے ہی کہا ڈرنک!!!:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
    پینے پلانے کا دور بھی چل رہا تھا اور ساتھ ساتھ باتیں بھی۔
    ہم نے پوچھا:’’اتنی جلدی واپسی کیوں؟‘‘
    کہا: ’’پندرہ دن کے لیے آیا تھا لیکن کراچی میں دل نہیں لگ رہا۔ آج صبح جارہا تھا لیکن آپ سے ملاقات کا وعدہ کرچکا تھا لہٰذا اب کل صبح روانگی ہے۔‘‘
    پہلا بندہ دیکھا جسے کراچی میں مزہ نہیں آیا ورنہ پورا پاکستان کراچی کی محبت میں مبتلا نظر آتا ہے۔ الّا ماشاء اللہ!!!
    ہم سے یہ بات ہضم نہیں ہورہی تھی۔ اس کے پیچھے ضرور کوئی راز ہے۔ اگرچہ ہم اس تک پہنچ نہیں پائے تھے لیکن کوشش جاری تھی!!!
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 16, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    یعنی قول و فعل میں کوئی تضاد نہیں!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہاں تو ٹھرک کی ابتداء آپ کی جانب ہوئی ، اگر چھوٹے خان نے ترکی بہ ترکی جواب دیا تو ایسا کیا گناہ کیا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,204
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ نے ضرور بیچ میں آکر تڑکے لگانے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,472
    لگتا ہے جس سے ملنے اتنی دور کراچی آئے تھے اس نے ہی ہری جھنڈی دکھا دی۔ یوں محفلین سے مل کر دل بہلا لیا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 14
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,204
    جھنڈا:
    Pakistan
    معاملہ کچھ ایسا ہے۔۔۔
    لیکن ایسا بھی نہیں۔۔۔
    اب سمجھ کے دکھائیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر