1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

اے خان سے ملاقات

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 15, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    آیا کسی اور غرض سے تھا پسند آپ کی الا بلا آگئی۔۔۔
    خیر اس کے لیے تو وہ بلا ہی تھی۔۔۔
    بلا کی غضب کی!!!
     
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,901
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک غ غضب کی شدت بتانے کے لیے ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی اچھا ہی ہوگیا ورنہ ہمیں ڈانڈے ملانے کے لیے نہ جانے مزید کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے!!!
     
  4. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ایسا حسِ مزاح۔۔۔ کیا کہنے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی شدت کا غضب ڈھانے کے لیے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکریہ۔۔۔
    اور آپ کا اس مزاح کو سمجھنا۔۔۔
    آپ کے بھی کیا کہنے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    [​IMG]
    بائیں ہاتھ پر اے خان اور دائیں پر اس کا دوست!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 4
  8. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ”وہ“ بھی رو رہی ہوگی!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    جاکر دیکھنا پڑے گا!!!
    :D:D:D
     
  10. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میں نے دیکھ لیا!!:D
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,732
    اے خان صاحب آپ کی پریم کہانی میں جلد ہی کوئی ٹوئسٹ آئے گا۔ بس، گھبرانا نہیں ہے! آپ کے ابا جان کو ہم محفلین مل کر منا لیں گے، بس آپ ثابت قدم رہیے گا۔ :) ہاں، احتیاطاََ، اُن کی کلاشنکوف چھپا دیجیے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    یعنی واقعتاً گھبرانے والی بات ہے!!!
    :LOL::LOL::LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    جب صوابی میں سر دیا تو کلاشنکوفوں کا کیا ڈر!!!
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 16, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    کب؟ کہاں؟ کیسے؟
     
  15. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,732
    ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح
    صرف اک بار ملاقات کا موقع دے دے

    میری منزل ہے کہاں میرا ٹھکانا ہے کہاں
    صبح تک تجھ سے بچھڑ کر مجھے جانا ہے کہاں
    سوچنے کے لیے ایک رات کا موقع دے دے

    اپنی آنکھوں میں چھپا رکھے ہیں جگنو میں نے
    اپنی پلکوں پہ سجا رکھے ہیں آنسو میں نے
    میری آنکھوں کو بھی برسات کا موقع دے دے

    ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    اے خان کی تو ابھی سربالا بننے کی عمر ہے اور یہ دلہا بننے کو پر تول رہے ہیں!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    اسی لیے اباپر قینچ رہے ہیں!!!
     
  18. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,732
    ان کے ابا جی الگ پر قنچ رہے ہیں اور رہی سہی کسر آپ نے نکال دی مفتی صاحب! بے چارے کی پرائیویسی کو کورنگی کے بیس پھیرے لگوا دیے، وہ بھی مفت میں! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ کیسے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,732
    اس معصومیت پر ہم فدا ہو جائیں! :)
     

اس صفحے کی تشہیر