اے خان سے ملاقات

سید عمران

محفلین
IMG-20190716-WA0015.jpg

بائیں ہاتھ پر اے خان اور دائیں پر اس کا دوست!!!
 

فرقان احمد

محفلین
IMG-20190716-WA0015.jpg

بائیں ہاتھ پر اے خان اور دائیں پر اس کا دوست!!!
اے خان صاحب آپ کی پریم کہانی میں جلد ہی کوئی ٹوئسٹ آئے گا۔ بس، گھبرانا نہیں ہے! آپ کے ابا جان کو ہم محفلین مل کر منا لیں گے، بس آپ ثابت قدم رہیے گا۔ :) ہاں، احتیاطاََ، اُن کی کلاشنکوف چھپا دیجیے گا۔
 

فرقان احمد

محفلین
IMG-20190716-WA0015.jpg

بائیں ہاتھ پر اے خان اور دائیں پر اس کا دوست!!!

ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح
صرف اک بار ملاقات کا موقع دے دے

میری منزل ہے کہاں میرا ٹھکانا ہے کہاں
صبح تک تجھ سے بچھڑ کر مجھے جانا ہے کہاں
سوچنے کے لیے ایک رات کا موقع دے دے

اپنی آنکھوں میں چھپا رکھے ہیں جگنو میں نے
اپنی پلکوں پہ سجا رکھے ہیں آنسو میں نے
میری آنکھوں کو بھی برسات کا موقع دے دے

ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح
 
Top