اے خان سے ملاقات

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 15, 2019

  1. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ہاہاہاہا نہیں آنا تو ہے ضرور ایک ماہ لگے شاید
     
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,201
    جھنڈا:
    Pakistan
    نہیں نہیں۔۔۔
    آنا ہے اور ضرور آنا ہے!!!
    ;););)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مطلب نہیں آنا ۔
     
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,201
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کو ضرور بیچ میں آنا ہے؟؟؟
    خان کو گمراہ کرنے!!!
    :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
     
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم کہاں گمراہ کر رہے ہیں ،
    ہم تو آپ کے جملے کی تشریح کر رہے ہیں ۔
     
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,201
    جھنڈا:
    Pakistan
    اتنی غلط تشریح تو آج تک کسی نے غالب کی بھی نہیں کی!!!
    :angry2::angry2::angry2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ ہماری خالص اپنی تشریح ہے ۔
    آج ہی مارکیٹ میں لائے ہیں ۔
     
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,201
    جھنڈا:
    Pakistan
    بالکل پِٹا ہو ا مال لائے ہیں۔۔۔
    واپس لے جائیں جہاں سے لائے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    جب آؤں تو اطلاع دے دوں گا. عدنان بھائی کو لانے کی زمہ داری آپ کی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,201
    جھنڈا:
    Pakistan
    نہ بھائی، کچرا اٹھانے کی ذمہ داری آج کل چائنہ نے اٹھائی ہوئی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ہاہاہاہا توبہ توبہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,201
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیوں کچرا نہ اٹھائے کوئی؟؟؟
    شہر کو کچرے کا ڈھیر بننے دیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     

اس صفحے کی تشہیر