1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

چھٹی سالگرہ ایک کھیل چھٹی سالگرہ کے موقع پر

سیدہ شگفتہ نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 9, 2011

  1. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اس كى نسبت خليفہ راشد چہارم حضرت على رضي اللہ عنہ كى طرف درست نہیں۔ يہ كسى صوفى كا قول ہے۔ موضوع احاديث كى كتب میں اس كا حوالہ يہاں ملاحظہ فرما سكتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    ضرورتوں کو کم کر دینا ہی سب سے بڑی دولت مندی ہے ۔​

    شیخ عبد القادر جیلانی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    طلب علم كى راہ پر نكلنے والے كے ليے اللہ تعالى جنت كى راہ آسان كر ديتا ہے۔
    من سلك طريقا يلتمس فيه علما سهل الله له طريقا الى الجنة ۔

    فرمان رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    طہارت نصف ايمان ہے ۔الطهور شطر الإيمان، حوالہ صحيح مسلم
    حيا ايمان كا حصہ ہے ۔ الحياء من الإيمان . حوالہ : صحيح البخارى
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    ظ :

    ظالم کو معاف کرنا ، مظلوموں پر ظلم کرنے کے برابر ہے۔

    (ٹیپو سلطان)
     
  6. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    علم تلوار سے بھی زیادہ طاقتور ہے اس لیے علم کو ملک میں بڑھائیں تو کوئی آپ کو شکست نہیں دے سکتا ۔

    (قائد اعظم محمد علی جناح)
     
  7. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    غصہ کرنے کا مطلب ہے کہ ہم دوسروں کی غلطیوں کا انتقام اپنے آپ سے لیتے ہیں ۔ یہ کتنی حیرت انگیز اور مضحکہ خیز بات ہے۔

    (الیگزینڈر پوپ)
     
  8. حمزہ کاظمی

    حمزہ کاظمی محفلین

    مراسلے:
    229
    فالتو کاموں میں وقت نہیں لگانا چاہیے ۔
     
  9. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    قلم اٹھانے سے پہلے اتنا پڑھو کہ علم چھلکنے لگے ۔ اس وقت قلم اٹھاؤ گے تو تمھارے لکھے پر کوئی دوسرا قلم نہ اٹھا سکے گا ۔

    سید سلمان ندوی
     
  10. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    کوشش کرو کہ تم دنیا میں رہو ، دنیا تم میں نہ رہے کیونکہ کشتی جب تک پانی میں رہتی ہے خوب تیرتی ہے ، جب پانی کشتی میں آ جاتا ہے تو وہ ڈوب جاتی ہے ۔

    (حضرت علی ابن ابیطالب)
     
  11. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    گارنٹی دیکھ کے چیز خریدو ۔

    (یہ قول ہماری بھابھی جان کا ہے :happy: )
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لسی اور لڑائی جتنی بڑھانا چاہو بڑھ جاتی ہیں۔
     
  13. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں نے قتل کرنے والا کوئی ہتھیار ایجاد نہیں کیا ۔

    (ایڈیسن)
     
  14. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    نا شکر گزار آدمی سے شکر گزار کتا بہتر ہے ۔

    شیخ سعدی
     
  15. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    وہ خدا کے بہت قریب ہے جو خوش اخلاق اور دوسروں کا بوجھ اٹھانے والا ہے ۔

    (بایزید بسطامی)
     
  16. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    ہر چیز کی زکٰوۃ ہے اور گھر کی زکٰوۃ مہمان داری ہے ۔

    (حضرت داتا علی ہجویری)
     
  17. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    یہ جاہلوں کا طریقہ ہے کہ بات کرتے وقت جب ان سے کوئی بات دلیل سے ثابت نہیں ہوتی تو جھگڑا شروع کر دیتے ہیں۔

    (شیخ سعدی)
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ تعالٰی ہر جگہ موجود ہے۔
     
  19. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    بہت سے نقصانات انسان کو اس وجہ سے پہنچتے ہیں کہ وہ کسی سے مشورہ نہیں لیتا ۔

    (افلاطون)
     
  20. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    پہلوان وہ شخص نہیں جو لوگوں کو پچھاڑ دے بلکہ پہلوان وہ شخص ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس کو قابو میں رکھے ۔

    (حدیثِ نبوی)

    بعض جگہوں پر اقوال علی ابن ابی طالب میں لکھا دیکھا ہے ۔
     

اس صفحے کی تشہیر