1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

چھٹی سالگرہ ایک کھیل چھٹی سالگرہ کے موقع پر

سیدہ شگفتہ نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 9, 2011

  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    تم میں سے اچھا وہ ہے جو لوگوں کو نفع دیتا ہے ۔

    (حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)
     
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    ٹمٹماتے بلب بے وقعت ہیں اگر محض نمود و نمائش کا وسیلہ بنیں جبکہ عین اسی وقت کوئی ایسا گوشہ تاریک پڑا ہوجہاں روشنی کی شدت سے ضرورت ہو۔

    (خیال : شگفتہ)
     
  3. حمزہ کاظمی

    حمزہ کاظمی محفلین

    مراسلے:
    229
    ثمر میں بہت سے پھل ہوتے ہیں۔

    :hiro::hiro:
     
  4. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    جس طرح شبنم کے قطرے مرجھائے ہوئے پھول کو تازگی بخشتے ہیں ، اسی طرح اچھے الفاظ مایوس دلوں کو روشنی بخشتے ہیں۔

    (حضرت امام حسین)
     
  5. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    چھپاؤ اگر عیب دوسروں کے
    خدا بھی ہو پھر راضی تم سے​
     
  6. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    حصولِ علم کے لیے جو شخص مشکلات کا متحمل نہیں ہو سکتا ، اسے جہل کی سختیاں عمر بھر برداشت کرنی پڑتی ہیں۔

    (ارسطو)
     
  7. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    خوشیوں کی یلغار انسان کو کمزور کر دیتی ہے۔

    (سقراط)
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دل دریا سمندروں ڈونگے تے کون کسے دیاں جانے، ہُو
     
  9. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    ڈوبا بنس کبیر کا ، ہائے پُوت کمال

    (نالائق بیٹے نے خاندان کا نام ڈبو دیا۔)
     
  10. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    ذرا خُشکا کھاؤ۔

    (چلتے پھرتے نظر آؤ۔)
     
  11. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    روز آئینے میں اپنا چہرہ دیکھا کرو ، اگر چہرہ بُرا لگے تو اچھے کام زیادہ کرو کہ یہ سب سے بڑی خوبصورتی ہے۔

    (ارسطو)
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زیادتی ہر چیز کی بُری ہوتی ہے۔
     
  13. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    سب سے پہلے کھانا خوش رنگ ہونا چاہیے کہ آنکھوں کو بھائے ۔ ۔ ۔ پھر خوش ذائقہ ہو کہ زبان کو پسند آئے اور اس کے بعد خوش اثر ہو کہ جسم کو تقویت پہنچائے۔

    (چینی کہاوت)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    شیطان خود اپنا ہی دوست نہیں بن سکا تو کسی اور کا کیسے بن سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صبح کی سیر صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    ضعفِ فکر ، ضعفِ جسمانی سے زیادہ خطرناک ہے!
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    طوطا چشمی بہت بری عادت ہے۔
     
  18. حمزہ کاظمی

    حمزہ کاظمی محفلین

    مراسلے:
    229
    ظالم لوگ جہنم میں جائیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. حمزہ کاظمی

    حمزہ کاظمی محفلین

    مراسلے:
    229
    علم نفع حاصل کرنے کے لیے سکھایا جائے تو دل میں گھر نہیں کرتا۔

    امام ابوحینفہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    غصہ نہ کرے کوئی کہ اب رمضان المبارک شروع ہوا چاہتا ہے :happy:
     

اس صفحے کی تشہیر