مبارکباد ایک پیاری سہیلی کی خوشی!

ماہی احمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 24, 2020

  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
    تمام محفلین سے درخواست ہے
    اپنی مصروفیات سے وقت نکالیں اور ذرا ادھر تشریف لائیں
    :clock:
    !!! مہربانی
    [​IMG]
    تو
    بات کچھ یوں ہے
    کہ
    ماہی جب بھی آتی ہے
    لاتی خوشی کی خبر ہے
    [​IMG]
    مانتے ہیں نا پھر!!!
    [​IMG]
    (This is actually me right now:rollingonthefloor:)
    (محفلین ڈھیر ساری تالیاں بجاتے ہوئے
    اور ماہی مسکرا کر جواب دیتے ہوئے)
    [​IMG]
    تو پھر بات کچھ یوں ہے
    کہ
    اللہ کا کرم ہے آج بھی ماہی ایک خوشی کی خبر کے ساتھ دوبارہ مائک تھامے کھڑی ہے

    [​IMG]
    ارے نہیں کسی کی سالگرہ نہیں ہے
    کوئی پاس نہیں ہوا
    اوہو کسی کی شادی بھی نہیں ہو رہی
    [​IMG]
    ہوا دراصل کچھ یوں ہے
    کہ ہماری ایک پیاری پیاری سی:love:
    راج دلاری سی:love::love:
    اچھی سی:love::love::love:
    بہنا کو
    اللہ پاک نے شہزادے جیسا بیٹا عطا کیا ہے

    [​IMG]
    اللہ پاک نے میری سہیلی کو ماں جیسے رتبے پر فائز کیا اور اسے اپنی بہترین نعمت سے نوازا۔۔۔۔ میں اتنی خوش ہوں
    کہ کیا بتاؤں
    [​IMG]
    اللہ سے دعا ہے ننھا شہزادہ اپنے مما بابا کے دل کا سکون اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنے۔
    اللہ پاک پیارے بیٹے کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے، نیک سیرت انسان بنائے، ہمیشہ اسے اپنا دوست رکھیں اور اس کے ساتھی و مددگار ہوں۔ اللہ پاک دین و دنیا کی کامیابیوں سے نوازے اور اپنے پسندیدہ بندوں میں شمار کرے۔
    :flower:
    آپ سب ننھے زین العباد حیدر کو ان کی ماما کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا!!!
    :love:
    اللہ آپ سب پر بھی اپنی رحمت اور برکت برسائے اور سب کا مددگار اور دوست ہو۔
    آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 24, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 5
    • زبردست زبردست × 2
  2. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    سید عمران بھائی یہاں میں خصوصا آپ کو ٹیگ کرنا چاہوں گی:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 2
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ
    بہت مبارک باد
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    783
    ماشاءاللہ
    ڈھیروں مبارکباد
    اللہ پاک سعادت والی زندگی عطاء فرمائے، آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,560
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ماشاء اللہ
    بہت مبارک ہو غدیر بہن کو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت بہت مبارک ۔
    اللہ تعالیٰ عمر اور صحت میں برکت دیے رکھے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے۔
    شکریہ ماہی :)
    غدیر زھرا آپ کو ڈھیروں مبارکباد پہنچے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,662
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بھئی بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ تعالی صحت و عافیت سے رکھے اور خوب برکات سے نوازے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,042
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ماشاء اللہ ماشاء اللہ غدیر زھرا بہنا ڈھیروں مبارک ہو۔ اللہ پاک شہزادے کو لمبی عمر عطا کرے۔ نیک اور صالح بنائے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,742
    ماشاءاللہ!
    بہت مبارک!
    اللہ آپ کی یہ خوشی سلامت رکھے آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,896
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ماشاءاللّہ غدیر زھرا بٹیا کو بہت بہت مبارک مالک ننھے شہزادے زین العباد حیدر کو اپنی امان میں رکھے ماں باپ سلامت رہیں۔ماں اور بیٹے کو ڈھیر سارا پیار:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,896
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ماہی احمد بٹیا کو خالہ بننے پر بہت ساری مبارک اور اتنی خوب صورت اور پیاری خوشی کی خبر دینے پہ بہت سارا پیار:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    شکریہ:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    غدیر زہرا صاحبہ اور آپ کو مبارکباد ۔
    اللہ تعالیٰ بچے کو اپنے اہل خانہ کے لیے راحت و سعادت کا سامان بنائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. Khilji

    Khilji محفلین

    مراسلے:
    4
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سبحان الله عورت جب ماں بنتی ھے تو الله رب العزت اس ماں کے قدموں تلے اولاد کے لئےجنت رکھ دیتا ھے۔ اور خود اس عورت پر جنت کو واجب کردیتا ھے۔
    جب وہ بیٹی ھوتی ھے تو رحمت کہلاتی ھے جب ماں بنتی ھے تو قدموں تلے جنت آجاتی ھے۔ شوہر کو خوشی کرتی ھے تو صدقہ کرنے کا ثواب حاصل کرتی ھے۔اور سب سے بڑی بات ماں کی دعا اولاد کے حق میں کبھی رد نہیں ھوتی۔ پھر بھی عورت کہتی ھے برابری کا حق دو۔ نادان عورت رب نے تجھے کیا مرتبہ دیا اور تو کیا مانگ رہی ھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. Khilji

    Khilji محفلین

    مراسلے:
    4
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بیٹا مبارک ھو الله نیک اور ماں باپ کا فرمانبردار بنائے اچھی زندگی دے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ننھے زین کی بہت بہت مبارک ہو۔

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اسے صحت و تندرستی والی اور دین و دنیا والی لمبی عمر عطا فرمائے اور اپنے ماں باپ کے باعث صد افتخار ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  18. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety

    بہت بہت مبارکباد
    اللّٰہ پاک صحت اور ایمان کے ساتھ بابرکت زندگی عطا فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,559
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ!
    ماہی! بہت شکریہ! جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔ اتنی اچھی خبر دینے پہ۔
    اللہ پاک دونوں ماں بیٹے کو بلکہ پورے خاندان کو اپنی امان میں رکھے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ صحت و تندرستی دے۔ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ قسمت شاندار ہو۔ آمین!
    ثم آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    حالاں کہ یہاں خصوصی طور پر ہمیں ٹیگ نہ کرنا چاہیے تھا!!!
    :sad4::sad4::sad4:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر