مبارکباد ایک پیاری سہیلی کی خوشی!

ماہی احمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 24, 2020

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہر لڑی میں ایک ہی رونا ہے بٹیا ۔اللّہ خیر کرے انکے حال پہ :eyerolling::eyerolling:
     
    • متفق متفق × 1
  2. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,571
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ارے ماشاء اللہ :)
    یہ تو واقعی بہت خوشی کی خبر ہے
    اللہ نومولود کی عمر علم اور بخت میں برکت عط فرمائے آمین
     
  3. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔خدا صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی دے ۔ -الہی آمین
     

اس صفحے کی تشہیر