اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

عسکری

معطل
برادر ”دین اسلام“ آپ کا مسئلہ یا شعبہ نہیں ہے اور نہ ہی آپ کا اس پر ایمان یا اختصاص ہے۔ لہٰذا ”گمراہ کن“ یا مضحکہ خیز بیانات سے گریز کریں۔ اس قسم کے ”اسلام دشمن“ بیانات سے آپ اسلام اور مسلمانوں کی توہین کر رہے ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ پھر کوئی آپ کو ”آئینہ“ دکھلائے اور آپ ناراض ہوجائیں۔ یہ ایک مخلصانہ اور برادرانہ مشورہ ہے۔
مانو نہ مانو، جان جہاں اختیار ہے​
ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں​
آپ میری زات کو چھوڑ کر بات کلئیر کر دیں پھر لوگ مجھے ہی الٹا غلط سمجھیں گے اور آپکی اسلام کی خدمت بھی ہو جائے گی ۔ اور کیسا آئینہ میری اور وینا ملک کی فوٹو لیک ہو گئی ہیں کیا؟:mrgreen:

اگر کوئی کافر آپ سے یہ سوال کرے تو اپ اسے برادر یہ تمھاری فیلڈ نہیں کہہ کر چپ کرا دیں گے؟
 
arifkarim

معطل
تجھے جیسے نہیں پتا ؟ یہ انڈر ورلڈ ہے یہاں آنے والوں کے قدموں کے نشان ملتے ہیں جانے والوں کے نہیں عارف بابو :ROFLMAO:
مغرب میں مذہبی آزادی اور مذہنی تبدیلی بنیادی شہری حقوق میں سے ایک ہے۔ مذہب اور ایمان ہر انسان کا انفرادی معاملہ ہے۔ ریاست اور رعایا کو اس میں دخل اندازی کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے!
 
عسکری

معطل
مغرب میں مذہبی آزادی اور مذہنی تبدیلی بنیادی شہری حقوق میں سے ایک ہے۔ مذہب اور ایمان ہر انسان کا انفرادی معاملہ ہے۔ ریاست اور رعایا کو اس میں دخل اندازی کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے!

یہاں ہر کسی کا اپنا قانون ہے اور ہر کوئی جب چاہے جو چاہے کر سکتا ہے جس پر چاہے کفر کا فتوی لگا کر بھون دے کوئی نہین پوچھتا الٹا لوگ واہ واہ کرتے ہین اور مرتد کو مارنا تو ثواب کا کام ہے جیسے گستاخ رسول کو پھر کون اس نیکی میں پیچھے رہے گا؟ اب بتاؤ کون زیادہ آزاد ہوا :rollingonthefloor:

ایک مہینے میں کتنے شعیہ مارے گئے کچھ پتہ ہے ؟
 
arifkarim

معطل
یہ ضروری نہیں ہے کہ جو آپ کا خیال ہو، وہی قرآن اور حدیث ہو۔ اگر ہمیں کسی دینی مسئلہ میں درست معلومات نہ ہوں تو ہمیں چاہئے کہ کسی عالم دین سے یا اس موضوع پر ان کی مستندکتب سے استفادہ کریں۔ اگر آپ کو اس موضوع سے دلچسپی ہو تو مستند علما یا کتب سے رجوع کریں۔ بے دین یا اسلام دشمن عناصر کی بات پر دھیان نہ دیں۔ قرآن و حدیث میں کیا ہے اور کیا نہیں ہے،اس بات کا فیصلہ کسی فورم کے اراکین نہیں بلکہ وہ علمائے کرام کر سکتے ہیں جنہوں نے قرآن و حدیث کو سبقاً سبقاً پڑھا ہو۔
آجکل کے "عالم دین" کو دین کے بارہ میں کتنا فہم ہے اسکا ادراک ہمنے مُلک میں لاکھوں مدرسے کھول کر دیکھ لیا۔ دین اسلام اور مُلا کے اسلام میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ یہ ہو ہی نہیں سکتا ہے کہ ایک دین جو عالمی ہونے کا دعویٰ کرے کہ یہ دُنیا کے تمام انسانوں کیلئے ہے اور دوسری طرف یہ بھی کہے کہ اگر اسکی دُرست تعلیمات سیکھنی ہیں تو کسی داڑھی والے مولوی سے سیکھو!
 
جزاک اللہ خیرا اچھا موضوع ہے ۔ مریم یوآن رڈلی قبول اسلام کے بعد پاکستان بھی آ چکی ہیں اور فلسطینی کاز کے لیے بھی بہت کام کر چکی ہیں ۔
 
arifkarim

معطل
جزاک اللہ خیرا اچھا موضوع ہے ۔ مریم یوآن رڈلی قبول اسلام کے بعد پاکستان بھی آ چکی ہیں اور فلسطینی کاز کے لیے بھی بہت کام کر چکی ہیں ۔
پاکستان تو لیڈی ڈیانا بھی آئی تھی اور غریبوں کی فلاح کیلئے اسنے بھی بہت کام کیا تھا، مرنے سے پہلے!
 
شمشاد

لائبریرین
اور اگر یہی مسلمان خاتون بعد میں عیسائی یا یہودی ہوگئی تو پھر آپ کیا کہیں گے؟
غیر مسلم جب دائرہ اسلام میں داخل ہوتا ہے تو مسلمان کہلاتا ہے۔ اگر وہ دوبارہ غیر مسلم ہو جائے تو اسے مرتد کہتے ہیں۔ اور مرتد کی سزا دین اسلام میں موجود ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور اگر جان پر بنے فورم والوں کے تب؟ چلیں آپ ہی بتا دیں کیوں کسی کی جان لی جائے جبکہ اس نے نا کسی کی چوری کی نا ڈاکہ ڈالا نا کسی کی عزت پر ہاتھ ڈالا نا کسی کا خون بہایا پھر بھی مذہب کیوں کسی کو مارنا چاہتا ہے ؟ شادی ہوتی ہے طلاق ہو سکتی ہے - جاب کرتے ہین ریسائن دے سکتے ہیں پر یہ مذہب کیا بلا ہے کہ ایک بار مسلمان کی گھر بغیر اپنی مرضی کے کوئی پیدا ہو جائے تو اسے مسلمان رہنا ہے یا پھر مر جانا چاہیے ؟:grin:
ایک عجیب تاویل دیکھی کہ وہ مسلمان تھا تو اس کے پاس امانتیں اور سیکریٹ تھے اسلام کے لولز کونسے نیوکلئیر ری ایکٹر کے سنٹری فیوجز دے رکھے ہیں اسلام نے ہمین؟

ایک جگہ یہ دیکھا
مرتد کو سزا اسلام قبول نہ کرنے کی بناء پر نہیں بلکہ دین کو بدنام کرنے کے اللہ اور رسول کے ساتھ محاربت اور فساد فی الارض کرنے کی بناء پر ہے

لولز مطلب اسلام بدنام ہو جاتا ہے کسی کے انے جانے سے؟ اور اللہ اور رسول سے محاربت یعینی جنگ ؟ بھئی ہم نے تو ان ہستیوں کو دیکھا تک نہیں جنگ کیسی ؟ اور فساد فی الارض کا جرم ؟ کیوں مسلمانیت سے خارج ہوتے ہیں کیا میں اپنی گن سے اندھا دھند فائرنگ کر دوں گا ؟ یا شہر پر حملہ کر دوں گا؟ یا میں انسان نہیں رہوں گا؟ :laughing:

اصل مسئلہ ہے یہ بات بالکل غلط ہے اور یہ ایک نہایت ہی غلط بات ہے کہ کسی کو اس لیے مار دیا جائے کہ وہ اب اس مذہب کو فالو نہیں کرنا چاہتا ۔ ویسے اس طرح لوگ خآرج نہیں ہوتے اسلام سے منافق بن جاتے ہیں جو کہ اسلام کا ہی نقصان ہے ۔
عمران میں نے دیکھا ہے کہ تم ہر جگہ مسلمان، اسلام اور ملا کے خلاف اپنا لُچ تلنا فرض عین سمجھتے ہو۔ اور دین اسلام اور مسلمانوں کو بُرا بھلا کہنے میں سب سے آگے ہو۔ تمہیں اگر مسلمان، اسلام ، دین اور ملا سے بغض ہے تو ان معاملات میں دخل مت دیا کرو۔

آئندہ میں نے تمہارا کوئی ایسا پیغام دیکھا تو بلا تاخیر حذف کر دوں گا۔ اسے میری طرف سے وارننگ سمجھو۔
 
arifkarim

معطل
غیر مسلم جب دائرہ اسلام میں داخل ہوتا ہے تو مسلمان کہلاتا ہے۔ اگر وہ دوبارہ غیر مسلم ہو جائے تو اسے مرتد کہتے ہیں۔ اور مرتد کی سزا دین اسلام میں موجود ہے۔
یعنی دین اسلام میں شامل ہونے کی کوئی سزا نہیں ہے لیکن نکلنے کی ہے؟ :hypnotized:
 
شمشاد

لائبریرین
کیا واقعی جو مسلمان مذہب بدلتے ہیں انھیں قتل کردیا جاتا ہے؟؟ کیا یہ حکم قرآن میں ہے کہ حدیث میں۔۔
دین اسلام میں سر میں کنگھی کرنے سے لیکر پاؤں میں جُوتی پہننے تک ہدایات دی گئی ہیں۔ جہاں تک دنیاوی سزا و جزا کا تعلق ہے تو وہ بھی انصاف کی بنیاد پر سب کچھ موجود ہے۔ آخرت کی سزا و جزا کا حساب کتاب آخرت میں ہو گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
یعنی دین اسلام میں شامل ہونے کی کوئی سزا نہیں ہے لیکن نکلنے کی ہے؟ :hypnotized:
دین اسلام میں شامل ہونا عین سعادت ہے۔ دین اسلام میں شامل ہونے پر سزا نہیں جزا ہی جزا ہے۔ اور یہ صرف اور صرف خوش قسمت لوگوں کے حصے میں آتی ہے۔
 
یوسف-2

محفلین
آپ میری زات کو چھوڑ کر بات کلئیر کر دیں پھر لوگ مجھے ہی الٹا غلط سمجھیں گے اور آپکی اسلام کی خدمت بھی ہو جائے گی ۔ اور کیسا آئینہ میری اور وینا ملک کی فوٹو لیک ہو گئی ہیں کیا؟:mrgreen:

اگر کوئی کافر آپ سے یہ سوال کرے تو اپ اسے برادر یہ تمھاری فیلڈ نہیں کہہ کر چپ کرا دیں گے؟
کافر کو بھی سمجھایا جاسکتا ہے اور ایتھیسٹ کو بھی سمجھایا جاسکتا ہے۔، دلیل کے ذریعہ بھی، بحث کے ذریعہ بھی اور مناظرہ کے ذریعہ بھی۔ لیکن کسی مرتد یا اسلام کے کھلے دشمن کو یہ بات تو کیا، اسلام کی کوئی بات بھی سمجھائی نہیں جاسکتی ۔کہ وہ تو پہلے سے ہی اسلام دشمنی پر تیار بیٹھا ہوتا ہے۔ وہ ہر بات پہ کٹ حجتی اور میں نہ مانوں کی رَٹ لگائے بیٹھا ہوتا ہے۔:eek:
 
یوسف-2

محفلین
یہاں ہر کسی کا اپنا قانون ہے اور ہر کوئی جب چاہے جو چاہے کر سکتا ہے جس پر چاہے کفر کا فتوی لگا کر بھون دے کوئی نہین پوچھتا الٹا لوگ واہ واہ کرتے ہین اور مرتد کو مارنا تو ثواب کا کام ہے جیسے گستاخ رسول کو پھر کون اس نیکی میں پیچھے رہے گا؟ اب بتاؤ کون زیادہ آزاد ہوا :rollingonthefloor:

ایک مہینے میں کتنے شعیہ مارے گئے کچھ پتہ ہے ؟
ایک مہینے میں کتنے سنی مارے گئے کچھ پتہ ہے ؟ :eek:

پس نوشت:
منتظمین نوٹ فرمالیں کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کیسی ہے۔ روزانہ کتنے لوگ مارے جارہے ہیں، ڈرون حملوں میں، خود کش حملوں میں، ٹارگٹ کلنگ سے ۔۔۔ لیکن ان ہلاکتوں کو ”فرقہ وارانہ رنگ“ دے کر یہ صاحب کیا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔:eek:
 
arifkarim

معطل

شمشاد

لائبریرین
خوش قسمت تو ہیں ہی۔ لیکن بات ہو رہی تھی نو مسلم کی کہ یہ سعادت خوش قسمت لوگوں کے حصے میں آتی ہے۔
 
Top