ایک منتظمِ اعلٰی کا اضافہ

نوید صادق

محفلین
قیصرانی بھائی!!
مبارکباد تو کیا دوں کہ یہ دعا کا وقت ہے۔"اللہ آپ کو یہ تازہ ذمہ داری بہ احسن نبھانے کی طاقت اور حوصلہ عطا فرمائے""
اور ہاں جہاں آپ محسوس کریں کہ ہم آپ کا ہاتھ بٹا سکتے ہیں ایک پل کے لئے بھی سوچئے گا نہیں، فورا" بتلا دیجے گا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک انتہائی مناسب اور مستحق تقرری ہے۔ جو محفل کے ارکان کے لئے نہایت مددگار ثابت ہوگی۔

منصور صاحب، ہدیہء تشکر قبول کریں !!

glitterfy033102T246D30.gif

بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی

ایک تمغے والا منتظم اعلی ملا ، اچھا ہوا ، اب سرداروں کے خالی کندھوں سے احساس کمترین کا شکار تھے ہم ۔

قیصرانی بھیا آپکو میری طرف سے منتظم اعلی کا عہدہ سنبھالنے پر بہت بہت دلی مبارکباد:)

قیصرانی بھائی!!
مبارکباد تو کیا دوں کہ یہ دعا کا وقت ہے۔"اللہ آپ کو یہ تازہ ذمہ داری بہ احسن نبھانے کی طاقت اور حوصلہ عطا فرمائے""
اور ہاں جہاں آپ محسوس کریں کہ ہم آپ کا ہاتھ بٹا سکتے ہیں ایک پل کے لئے بھی سوچئے گا نہیں، فورا" بتلا دیجے گا۔


آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ

نوید صادق: جی بالکل جناب، فکر ناٹ:rolleyes:
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی ۔۔

بہت شکریہ سارا بہن

نئی ذمہ داری اور نیا عہدہ بہت مبارک ہو۔

آپ کا بہت شکریہ فرحت صاحبہ

بہت بہت مبارک ہو جناب

آپ کا بھی بہت شکریہ ڈاکٹر بھیا
 

الف عین

لائبریرین
مبروک منصور یہ نیا عہدہ۔ اب مجھے معلوم ہوا۔ در اصل گور نہیں کیا تھا تمھارے عہدے پر اس عرصۂ غیاب میں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک ( دس الفاظ کم از کم )

شکریہ جناب۔ ویسے دس الفاظ کہ دس حروف :grin:

مبروک منصور یہ نیا عہدہ۔ اب مجھے معلوم ہوا۔ در اصل گور نہیں کیا تھا تمھارے عہدے پر اس عرصۂ غیاب میں۔

آپ کا بہت شکریہ استاد محترم :rolleyes:
 
Top